23 اپریل: ترکی اور قبرص کی خود مختاری اور بچوں کا دن
ترکی اور شمالی قبرص کے لیے 23 اپریل کا مطلب قومی خودمختاری اور بچوں کا دن ہے ، جسے اس سال کوروناوائرس کی وبا کی وجہ سے گھروں میں منایا جارہا ہے ۔
23 اپریل 1920ء کو پہلی گرینڈ نیشنل اسمبلی کھولی گئی اورترک عوام کی خودمختاری کا اعلان کیا گیا ۔
اتاترک نے 1924 میں 23 اپریل کو تعطیل کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا۔
اور 1929 میں اس دن کو یوم اطفال کے طور پر منانا شروع کیا گیا ۔ مصطفی کمال اتاترک نے بچوں میں تحائف تقسیم کیے ۔
1979 میں ، پہلی بار ترکی کے ساتھ مزید چھ ممالک 23 اپریل کے یوم اطفال میں…