براؤزنگ ٹیگ

#شامی صدر کادورہ امارات

بشار الاسدکا 2011کے بعد کسی عرب ریاست کا پہلا دورہ

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) شام کے متنازعہ صدر بشار الاسد نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا ہے جوکہ 2011میں خانہ جنگی شروع ہونےکے بعد انکا کسی عرب ملک کا پہلا دورہ ہے۔ بشا الاسد نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی ۔ جس میں دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات اور مشرق وسطیٰ میں امن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ دورہ سب سے واضح اشارہ ہےکہ عرب دنیا دمشق سے ایک طویل عرصہ تک کنارہ کشی کے بعد دوبارہ تعلقات بحال کرنا چاہتی ہے۔ خانہ جنگی کے دوران شامل کو 22رکنی عرب لیگ سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More