امریکہ اور نیٹو افواج نے افغانستان میں 20 سال ضائع کئے، جرمنی
س عرصے میں ایک افغان قوم کا تصور پیدا نہیں کر سکے، جرمن چانسلر اینجلا مرکل کی وہائٹ ہاؤس میں امریکی صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں بات چیت
جس مقصد کے لئے افغانستان گئے تھے وہ پورا نہیں ہو سکا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں اتنے برس گذارنے کے باوجود امریکہ اور نیٹو فورسز دہشت گردی کے خطرے کو معمولی سطح پر ہی کم کیا جا سکا۔
جرمن چانسلر نے کہا کہ بدقسمتی سے جو مقصد لے کر افغانستان پر چڑھائی کی گئی تھی وہ کسی طور پر بھی پورا نہ ہو سکا۔ امریکہ اور جرمنی کے درمیان ایک اچھی پارٹنرشپ ہے اسی لئے…