براؤزنگ ٹیگ

#روس،

روس یوکرین جنگ: زیلنسکی مذاکرات کے حوالے سے پرامید

کیف(پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادومیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کا مذاکرات کے دوران رویہ حقیقت پسندانہ ہوتا جارہا ہے۔ یوکرین کی جانب سے روس کے ساتھ مذاکرات کرنے والے میخائیلو پودولیاک نے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے موقف میں بنیادی تضادات پائے جاتے ہیں لیکن سمجھوتے کی گنجائش موجود ہے۔ دوسری جانب پولینڈ، سلووینیا اور جمہوریہ چیک کے وزرائے اعظم نے یوکرین کے ساتھ حمایت کے اظہار کیلئے پولینڈ سے یوکرینی دارالحکومت کیف تک کا ریل کے ذریعے طویل سفر کیااور صدر ولادومیر زیلنسکی کے ساتھ ملاقات کی۔ یاد رہے…

آذربائیجان کا روس، یوکرین سے اہم مطالبہ

باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے روس اور یوکرین کو مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل کے حل پر زور دیا ہے۔ آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شہریوں کی زندگی کو تحفظ دینا چاہیے۔انہوں نے یوکرین جنگ کے دوران شہریوں کی ہلاکتوں پر شدید رنج و غم کا بھی اظہار کیا۔ وزیر خارجہ بیراموف نے کہا کہ یوکرین کے شہریوں کو طبی امدادکی فراہمی کیلئے باکو کام کررہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "اس نازک وقت میں، آذربائیجان موجودہ کشیدگی کے مزید بڑھنے سے پہلے بغیر کسی تاخیر کے بات چیت کے اپنے مطالبے کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More