براؤزنگ ٹیگ

#پاک ترک نیوز،

ٹرمپ کارڈ اور بین الاقوامی سازش

تحریر :سلمان احمد لالی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پنجاب میں وزیر اعظم کے وسیم اکرم پلس اور بعض نقادوں کےمطابق انکی سب سے بڑی سیاسی غلطی عثمان بزدار کے خلاف بھی تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی جس سے یہ اخذکرنا مشکل نہیں کہ ق لیگ کے ساتھ اپوزیشن کے معاملات طے پا چکے ہیں۔ اتوار کو پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد پریڈ گراونڈ میں غیر معمولی طور پر عظیم الشان جلسے میں وزیر اعظم عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کوبین الاقوامی سازش کا شاخسانہ قراردیا۔ انہوں جیب سے نکال کر ایک خط بھی دکھا یا…

بھارت میں جوہری بلیک مارکیٹ:دنیا خاموش کیوں؟

تحریر: مسعود احمد خان دنیا میں اسپیشل ایٹمی مواد بہت کم ہیں جو کہ خاص طور پر نیوکلیئر بم بنانے میں کام آتا ہے ۔ دیکھا جائے تو دنیا میں صرف کچھ ریاستوں میں اس قدر مہنگے اور نایاب مواد کے ذخائر موجود ہیں۔ اس لیے اس مواد کی حفاظت بھی ان ریاستوں کی ذمہ داری ہے جن کے پاس یہ ہیں۔ تاہم، جوہری چوری اور اسمگلنگ کے بڑھتے ہوئے واقعات کے ساتھ، بھارت اس ذمہ داری میں بری طرح ناکام ہو رہا ہے۔ یہ عجیب و غریب واقعات نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی برادری کے لیے بھی تشویش کا باعث ہیں۔تازہ ترین حالیہ واقعات…

بشار الاسدکا 2011کے بعد کسی عرب ریاست کا پہلا دورہ

ابوظہبی (پاک ترک نیوز) شام کے متنازعہ صدر بشار الاسد نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا ہے جوکہ 2011میں خانہ جنگی شروع ہونےکے بعد انکا کسی عرب ملک کا پہلا دورہ ہے۔ بشا الاسد نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی ۔ جس میں دونوں ممالک کے درمیان برادرانہ تعلقات اور مشرق وسطیٰ میں امن پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ دورہ سب سے واضح اشارہ ہےکہ عرب دنیا دمشق سے ایک طویل عرصہ تک کنارہ کشی کے بعد دوبارہ تعلقات بحال کرنا چاہتی ہے۔ خانہ جنگی کے دوران شامل کو 22رکنی عرب لیگ سے…

جنگ کے باوجود یورپ میں روسی گیس کی فراہمی میں اضافہ

ماسکو(پاک ترک نیوز) یوکرین کے راستے روسی کمپنی گیزپروم کی گیس کی برآمدات میں باسٹھ ملین کیوبک فٹ تک اضافہ ہوا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق یوکرین پر روسی حملوں کے باوجود قدرتی گیس کی یورپ کو فراہمی میں اضافہ ہورہا ہے۔ یہ اضافہ چوبیس فروری کو یوکرین پر روسی حملے کے بعد دیکھنے میں آیا۔ یورپ اپنی گیس کی طلب کا چالیس فیصد روس سے پورا کرتاہے۔ یوکرین پر روسی حملوں اور یورپی ممالک کی طرف سے روس کے خلاف متعدد اقتصادی پابندیوں کے نفاذ نے روسی گیس کی فراہمی میں کمی یا تعطل کے خدشات کو جنم…

آذربائیجان کا روس، یوکرین سے اہم مطالبہ

باکو(پاک ترک نیوز) آذربائیجان نے روس اور یوکرین کو مذاکرات کے ذریعے اپنے مسائل کے حل پر زور دیا ہے۔ آذربائیجان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ شہریوں کی زندگی کو تحفظ دینا چاہیے۔انہوں نے یوکرین جنگ کے دوران شہریوں کی ہلاکتوں پر شدید رنج و غم کا بھی اظہار کیا۔ وزیر خارجہ بیراموف نے کہا کہ یوکرین کے شہریوں کو طبی امدادکی فراہمی کیلئے باکو کام کررہا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "اس نازک وقت میں، آذربائیجان موجودہ کشیدگی کے مزید بڑھنے سے پہلے بغیر کسی تاخیر کے بات چیت کے اپنے مطالبے کا…

یوکرین کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور آج ہوگا:روس

ماسکو(پاک ترک نیوز) ماسکو کا کہنا ہے کہ یوکرین کے  ساتھ مذاکرات کا اگلا دورجمعرات کی صبح کو ہوگا۔ بیلاروس کے شہر بیسٹ میں ہونے منعقد ہونے والے مذاکرات میں جنگ بندی اور انسانی راہداری پر بات چیت کی جائے گی۔ روس اور یوکرین کے درمیان بات چیت کا پہلا دور پیر کو ہوا جو تقریبا پانچ گھنٹے تک جاری رہنے والی بات چیت کے  بعد بے نتیجہ رہا۔ تاہم دونوں فریقین نے جنگ بندی کیلئے مذاکرات کا دوسرا دور منعقد کرنے پراتفاق کیا۔ یوکرین کے حکام کے مطابق روس کی جانب سے جنگ شروع کیے جانے کےبعد سے اب تک دوہزار…

ترکی معاشی ترقی میں امریکہ، یورپ کو بھی پیچھے چھوڑ گیا

استنبول(پاک ترک نیوز) ترکی کے ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ گزشتہ برس ملکی معیشت کا حجم گیارہ فیصد اضافے کےساتھ اٹھ سو ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔ یوں ترکی یورپ اور جی 20 ممالک میں سب سے زیادہ معاشی نمو والا ملک بن گیا۔ تازہ رپورٹ کے مطابق موجودہ قیمتوں کے لحاظ سے جی ڈی پی میں بیالیس عشاریہ آٹھ فیصد اضافہ ہوا اور ملکی معیشت سات عشاریہ دو ٹریلین ترک لیرا تک پہنچ گئی۔ گزشتہ برس جی ڈی پی پر کیپیٹا ساڑھے نو ہزار ڈالر تک پہنچ گئی۔ سروسز کا شعبہ اکیس عشاریہ ایک فیصد اضافے کے ساتھ معیشت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More