براؤزنگ ٹیگ

#aircar

چار نشستوں والی فضائی ٹیکسی منظر عام پر آ گئی

سلوواکیہ (پاک ترک نیوز) دنیا کی پہلی چار نشستوں والی فضائی ٹیکسی منظر عام پر آ گئی ۔اے ایم نیکٹس کا نامی یہ اڑن کار 2027تک استعمال کیلئے پیش کی جائیگی تاہم اس کا فی الحال استعمال تجارتی بنیاد پر نہیں ہو گا۔ کمپنی کا کہناہے کہ صرف تین منٹ میں پروں کو کھول کر طیارہ بن جانے والی اور اسی طرح اترنے والی گاڑی بن جاتی ہے ۔ابتدائی طور پر یہ فروخت نہیں کی جائے گی بلکہ بڑے شہروں میں اس کی سہولیات فراہم کی جائیں گی جس سے وہ 100 سے 500 میل تک کا فاصلہ طے کرسکیں گے۔ اے ایم نیکٹس کو سلوواکیہ کی کمپنی ایئر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More