براؤزنگ ٹیگ

#aleemkhan

عبدالعلیم خان سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرادوف کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر نجکاری و سرمایہ کاری بورڈ اور مواصلات عبدالعلیم خان سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرادوف نے ملاقات کی ۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان اور آذربائیجان کے سفیر خضر فرادوف کا باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں 16 ستمبر کو باکو، آذربائیجان میں ہونے والے پاک بزنس فورم پر تفصیلی بات چیت اور اظہار اطمینان کیا گیا ۔ عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور وسط ایشیائی ممالک کے مابین کاروباری سرگرمیوں کا مزید فروغ خوش آئند امر ہے ۔…

پی آئی اےکی نجکاری کیلئے 6کمپنیوں نے پری کوالیفائی کرلیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے چھ کمپنیوں کے کنسورشیم نے پری کوالیفائی کر لیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے)کی نجکاری کے لیے6 کمپنیوں نے پری کوالیفائی کرلیا۔ وفاقی وزیر نجکاری عبد العلیم خان کی سربراہی میں ہونے والے نجکاری کمیشن بورڈکے اجلاس میں عبدالعلیم خان نےکہا کہ خسارے میں چلنے والے تمام اداروں کی شفاف اور تیز نجکاری یقینی بنائیں گے۔ وزیر نجکاری علیم خان نے ہدایت کی کہ نجکاری کاعمل میڈیا پر براہ راست…

ترک سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی کی عبدالعلیم خان سے ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان میں ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی نے وفاقی وزیر برائے مواصلات ،نجکاری، سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان سے ملاقات کی۔ عبدالعلیم خان اور ڈاکٹر مہمت پیکاسی کی اسلام آباد میں ہونیوالی ملاقات میں ملکی و بین الاقوامی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان گہرے دوستان تعلق ہیں، مزید مضبوط کریں گے۔ترکیہ اور پاکستانی عوام کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ پاکستان میں ترکیہ کے سفیر مہمت پیکاسی نے وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کے…

حکومت سازی کے بعد لاہور کے5 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا میدان سجے گا

لاہور(پاک ترک نیوز) حکومت سازی کے بعد لاہور کے پانچ حلقوں میں ضمنی انتخاب کا میدان سجے گا ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے قصور کی قومی اسمبلی کی نشست رکھی تو لاہور میں چھ حلقوں میں ضمنی انتخاب ہوگا ، مریم نواز این اے 119 کی نشست چھوڑیں گی جس پر ضمنی انتخاب ہوگا ، اسی طرح شہبازشریف پی پی 158 اورپی پی 164 کی نشستیں چھوڑیں گے جس پردوبارہ انتخاب ہوگا۔ سابق وزیراعظم شہباز شریف لاہوراورقصور دو نشستوں سے ایم این اے منتخب ہوئے ، وہ لاہور یاقصور میں سے کسی ایک جگہ سے نشست چھوڑیں گے۔ سابق…

9 مئی کے شرپسندوں کو انجام تک پہنچانا ہوگا: جہانگیر ترین، نئی پارٹی کا اعلان کر دیا

لاہور(پاک ترک نیوز) جہانگیر ترین نے نئی سیاسی جماعت "استحکام پاکستان پارٹی" کا اعلان کر دیا، اس موقع پر عبدالعلیم خان، عمران اسماعیل اور دیگر رہنما بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق سابق رکن پاکستان تحریک انصاف جہانگیر ترین نے نئی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے نام کا اعلان کردیا ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نئی جماعت کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ سب لوگوں کا شکر گزار ہوں آج ایک نئی سیاسی جماعت "استحکام پاکستان پارٹی" کی بنیاد رکھ رہے ہیں، سیاست میں آنے سے لے کر اب تک ایک ہی مقصد رہا…

جہانگیر ترین کی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کا پرچم تیار

لاہور(پاک ترک نیوز) جہانگیر ترین کی جماعت استحکام پاکستان پارٹی نے پارٹی پرچم تیار کرلیا۔ استحکام پاکستان پارٹی نے پارٹی پرچم تیار کر لیا، استحکام پاکستان پارٹی کا پرچم 3رنگوں پر مشتمل ہے،پرچم میں سبز رنگ نمایاں، سفید اور سرخ رنگ بھی پرچم کا حصہ جبکہ پرچم میں چاند ستارہ بھی ہو گا۔ استحکام پاکستان پارٹی کا منشور بھی چند روز میں مکمل کر لیا جائے گا، اسحاق خاکوانی، عون چودھری، علیم خان و دیگر پر مشتمل ورکنگ گروپ کام کر رہا ہے۔

علیم خان اور جہانگیر ترین کا مقصد اقتدار میں آ کر فائدہ اٹھانا تھا ،عمرا ن خان

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ علیم خان اور جہانگیر ترین کا مقصد اقتدار میں آ کر فائدہ اٹھانا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق سابق و زیراعظم عمران خان نے منحرف ہونے والے اپنے پرانے ساتھیوں جہانگیر ترین اور علیم خان سے اختلافات کی وجوہات سے پردہ اٹھادیا۔عمران خان نے سوشل میڈیا پر پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی مفادات پر سمجھوتہ کیے بغیر امریکا سے دوستی چاہتا ہوں، میرا جرم آزاد خارجہ پالیسی تھی۔ ایک سوال کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ جہانگیر…

پاکستان کا سیاسی بحران :عمران خان اس دلدل میں کیسے پہنچے؟

تحریر:سلمان احمد لالی پاکستان کاسیاسی درجہ حرارت عروج پر ہے اور ملک کی تمام سیاسی جماعتیں جوڑ توڑ میں مصروف ہیں۔اپوزیشن اور حکومت کی جانب سے ایک دوسرے پر الزام تراشی اور بیان بازی کا سلسلہ بھی زور پکڑتا جارہا ہے۔مختلف حلقوں کی جانب سےدعویٰ کیا جارہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کہ جانا ٹھہر چکا ہےاور اپوزیشن کو پارلیمنٹ میں اچھی خاصی سپورٹ حاصل ہے۔ایک طرف مولانا فضل الرحمان کا دعویٰ ہے کہ متحدہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے کامیابیوں کے آخری مراحل میں ہے جبکہ…

سابق سینئر صوبائی وزیر علیم خان لندن چلے گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق سینئر صوبائی وزیر علیم خان لندن چلے گئے ۔ علیم خان آج صبح اسلام آباد سے لندن روانہ ہوئے ۔لندن میں وہ جہانگیر ترین سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں پنجاب کی موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی اور آئندہ کیلئے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال ہو گا۔ علیم خان سے گذشتہ روز وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری اور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی تھی جس کے دوران انہیں وزیراعظم کا خصوصی پیغام پہنچایا تھا۔ علیم خان نے وزیراعظم کے پیغام کے حوالے سے فواد چودھری اور عمران…

سابق سینئر صوبائی وزیر علیم خان آج لندن روانہ ہوں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق سینئرصوبائی وزیرعلیم خان آج لندن روانہ ہوں گے ۔علیم خان لندن میں کل جہانگیرترین سےملاقات کریں گے ۔ملاقات میں اہم سیاسی امورپرتبادلہ خیال ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق سینئرصوبائی وزیر علیم خان آج لندن جائیں گے ۔ سابق سینئر صوبائی وزیر کل جہانگیر ترین سے ملاقات کریں گے ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More