براؤزنگ ٹیگ

#antoniblinkin

الہام علییوف کا ٹونی بلنکن سے ٹیلی فونک رابطہ ،آرمینیا امن عمل پر تبادلہ خیال

باکو (پاک رک نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا ، دونوں رہنمائوں نے آرمینیا کے ساتھ امن عمل پر تبادلہ خیال کیا ۔ صدارتی بیان کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے صدر الہام علییوف کو بتایا کہ واشنگٹن آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان امن مذاکرات میں پیش رفت کو سراہتا ہے۔ انہوں نے علیییوف کو یقین دلایا کہ امریکہ آذربائیجانی-آرمینیا کے معمول کے عمل کی حمایت جاری رکھے گا اور "جلد سے جلد" امن معاہدے پر دستخط کرنے کی ضرورت کا…

منجمد 6 ارب ڈالر کے بدلے 5امریکیوں کی رہائی، ایران پر دباؤ جاری رہے گا، انٹونی بلینکن

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ایران کے ساتھ امریکی "قیدیوں" کےبدلے جنوبی کوریا میں منجمد ایرانی فنڈز کے 6 ارب ڈالر جاری کرنے کے معاہدے کے باوجود امریکا ایران کا مقابلہ کرنے کے لیے خلیج فارس میں اپنی زیادہ مسلح افواج کو متحرک کر رہا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلینکن نےگذشتہ روزپریس کانفرنس میں کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کا ایران کے بارے میں عمومی نقطہ نظر وہی ہے جو پہلے تھا۔ حراست میں لیے گئے امریکیوں کے بارے میں ایک سمجھوتے تک پہنچنے کے بعد اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ انہوں نے مزید کہا…

امریکہ اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ سطح کے مذاکرات بغیر کسی پیش رفت ختم

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ریاستہائے متحدہ امریکہ اور ترکیہ کے درمیان روس کے یوکرین پر حملے اور نیٹو کی توسیع پر اختلافات کو حل کرنے کے لئے وزرائے خارجہ کی سطح کے مذاکرات کسی پیش رفت کے بغیر ختم ہو گئے۔ واشنگٹن میں گذشتہ روز ہونے والے سکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن اور ترکیۃ کےوزیر خارجہ مولود چاوش اولو کے درمیان مزاکرات میں دونوں نیٹو اتحادی اور دوستانہ تعلقات رکھنے والے ملکوں کے درمیان برسوں سے تعلقات کشیدہ رکھنے والے امور سمیت روس کے یوکرین پر حملے اور نیٹو کی توسیع پر اختلافات کو حل کرنے میں…

امریکا نے پاکستان کوایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پر بھارتی اعتراض مسترد کردیا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان کا ایف 16 پروگرام دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ہے۔امریکہ نے ایف 16 طیاروں پر بھارتی اعتراضات مسترد کر دیئے۔ وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی سفارتکاری رنگ لے آئی، امریکا نے ایف 16طیاروں پر بھارتی اعتراض یکسر مسترد کردیا۔ امریکی وزیرخارجہ نے بھارتی ہم منصب پر واضح کردیا کہ پاکستان کا ایف 16 پروگرام دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ہے۔ بھارتی وزیرخارجہ نے واشنگٹن میں امریکی ہم منصب سے ملاقات کی، اس موقع پر امریکی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More