براؤزنگ ٹیگ

#austrlianopen

ثانیہ مرزا نے ٹینس کو خیرباد کہہ دیا

لاہور (پاک ترک نیوز ) معروف بھارتی ٹینس سٹار اورپاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے ٹینس کی دنیا کو خیر باد کہہ دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ثانیہ مرزا اور روہن بوپنا کی جوڑی کو آسٹریلین اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں شکست ہوگئی، یہ میچ ثانیہ مرزا کے کیرئیر کے آخری میچ تھا جس میں بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا آبدیدہ ہوگئیں ۔ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اس موقع پر کہا کہ فاتح جوڑی نے ہم سے اچھا کھیل پیش کرتے ہوئے کامیابی حاصل کی۔ کیریئر کے اختتام پر ثانیہ مرزا اپنے آنسو روک نہ سکیں ،…

آسٹریلین اوپن نے روسی پرچم پر پابندی لگا دی

میلبورن (پاک ترک نیوز) آسٹریلین اوپن کے منتظمین نے ملک میں یوکرین کے سفیر کی شکایت کے بعد ٹورنامنٹ کے دوران میلبورن پارک میں روسی اور بیلاروسی جھنڈوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ روسی شائقین نے یوکرین کی کیٹرینا بینڈل اور روس کی کمیلا راکھیمووا کے درمیان پہلے راؤنڈ میں روسی پرچم اٹھا رکھے تھے ۔یوکرین کے شائقین نے مبینہ طور پر سیکیورٹی اور پولیس کو سٹینڈ پر بلایا۔ امریکی مارکوس گیرون کے ساتھ ڈینیل میدویدیف کے میچ کے دوران راڈ لاور ایرینا پر بھی روسی پرچم لہرایا گیا تھا۔ آسٹریلیا اور…

ثانیہ مرزا کاانٹرنیشنل ٹینس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا نے انٹر نیشنل ٹینس سے ریٹائر منٹ کا اعلان کر دیا۔ ویمن ٹینس ایسوسی ایشن کی ویب سائٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں ثانیہ مرزا نے کہا کہ آئندہ ماہ دبئی میں ٹینس چیمپئن شپ کے بعد ٹینس ریکٹ لٹکا دوں گی۔ ان کاکہنا تھاکہ میں ڈبلیو ٹی اے فائنلز کے بعد اختتام کرنا چاہتی تھی، ہم ڈبلیو ٹی اے کے فائنلز میں پہنچ رہے تھے لیکن انجری کا شکار ہو گئی۔ مجھے یو ایس اوپن سمیت تمام ایونٹس سے دستبردار…

آسٹریلیا نے نواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کردیا

سڈنی (پاک ترک نیوز) آسٹریلوی امیگریشن وزیر ایلکس ہاک نے سربین ٹینس سٹار نواک جوکووچ کا ویزا منسوخ کردیا ہے، ٹینس کھلاڑی کو ملک بدر کیا جائے گا، امیگریشن وزیر نے اپنے وزارتی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے نوواک جوکووچ کا ویزا ذاتی طور پر منسوخ کیا ہے۔ 9 بار آسٹریلین اوپن چیمپئن شپ جیتنے والے نوواک جوکووچ کا ویزا 6 جنوری کو منسوخ کیا گیا تھا، جس کے بعد  ٹینس اسٹار نے رواں ہفتے ویزا منسوخی کے خلاف عدالت میں مقدمہ جیتا تھا۔ تاہم امیگریشن وزیر کے مطابق ویزا منسوخ کرنا کرنا عوامی مفاد میں تھا۔…

نوواک جوکووچ کا 10 ویں آسٹریلین اوپن ٹائٹل کھیلنے کا موقع معدوم ہو گیا

برسبین (پاک ترک نیوز) نوواک جوکووچ کا 10 ویں آسٹریلین اوپن ٹائٹل کے لیے کھیلنے کا موقع اس وقت معدوم ہو گیا جب آسٹریلیا نے ان کے ملک داخلے سے انکار کر دیا اور ان کا ویزا منسوخ کر دیا کیونکہ وہ کووڈ-19ویکسینیشن کے اصولوں سے استثنیٰ کی شرائط کو پورا کرنے میں ناکام رہےتھے۔ آسٹریلوی بارڈر سکیورٹی فورس نے جمعرات کو جاری کردہ بیان میں قرار دیا ہے کہ جوکووچ ملک میں داخلےکے لئے درکار ضروریات کو پورا کرنے میں ناکام رہے تھے جس کی بنا کر انکا ویزا منسوخ کر دیا گیا ہے۔ ٹاپ رینک جوکووچ نے منگل کو سوشل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More