براؤزنگ ٹیگ

#automicprogram

ہمارے جوہری ہتھیاروں کا دنیا میں کوئی مد مقابل نہیں،روسی صدر ولادیمیر پیوٹن

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روسا ٹوم مستقبل کی ضروریات کے مطابق روسی فوج کو جوہری میزائل ٹیکنالوجی احسن طریقے سے فراہم کر رہا ہے۔ روسی صدر صدر پیوٹن نے روسا ٹوم ( Rosatom )جوہری انرجی ادارے کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ماضی میں ادارے نے اس وقت ملک کی جوہری طاقت مضبوط کی جب پوری دنیا جوہری طاقت کی دوڑ میں لگی ہوئی تھی۔ ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ان کے جوہری ہتھیاروں کا دنیا میں کوئی مد مقابل نہیں۔

پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ،جوبائیڈن،بیان بے بنیاد ہے ،خرم دستگیر

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام بے قاعدہ ہے۔ اس بات کا خدشہ ہےکہ اسے کوئی بھی استعمال کرسکتا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام پرامریکی صدر کا بیان بے بنیاد ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹک کانگریشنل کمپین کمیٹی میں خطاب کے دوران روس اور چین کا حوالہ دیتے ہوئے پاکستان کا ذکر کیا۔امریکی صدر نے الزام عائد کیا کہ میراخیال ہےپاکستان شاید دنیا کی خطرناک ترین قوموں میں سے ایک ہے جس کے پاس کسی اتحاد کے بغیر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More