براؤزنگ ٹیگ

#azharali

عمر اکمل اور احمد شہزاد ہم سے زیادہ با صلاحیت تھے ،اظہرعلی

لاہور(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہرعلی کا کہناہے کہ بلے باز عمر اکمل اور احمد شہزاد ہم سب سے زیادہ باصلاحیت تھے۔ انہوں نے کہا کہ دونوں کھلاڑیوں میں عظیم کرکٹر بننے کی کافی صلاحیتیں ہیں، لیکن "انٹرنیشنل کرکٹ میں اس طرح پنپ نہیں سکے جس طرح انہیں ہونا چاہیے تھا"۔ جہاں اکمل اور شہزاد دونوں نظم و ضبط کے معاملات کی وجہ سے اسپاٹ لائٹ میں رہے ہیں، اظہر نے یہ بھی سوال کیا کہ کیا ٹیم انتظامیہ ان کو صحیح طریقے سے استعمال نہ کرنے کا ذمہ دار ہے۔ تھوڑی سی ذمہ داری اور الزام انتظامیہ پر…

اظہر علی آخری اننگز میں صفر پر آئوٹ ،کھلاڑیوں کا خراج تحسین

کراچی (پاک ترک نیوز) اظہر علی آخری اننگز میں صفر پر آئوٹ ہو گئے تاہم کھلاڑیوں نے زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق اظہر علی اپنی آخری اننگز کو یاد گار نہ بنا سکے اور بغیر کوئی رنز بنائے پویلین لوٹ گئے تاہم گرائونڈ میں موجود کھلاڑیوں نے انہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ یاد رہے کہ سابق کپتان نے چند روز قبل ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور یہ ان کا آخری ٹیسٹ میچ تھا۔اظہر علی پہلی اننگز میں 45رنز بنا کر آئوٹ ہو گئے تھے۔ اظہر علی نے 96ٹیسٹ میچوں میں 7097رنز بنا کر چکے ہیں جبکہ ان کی…

کراچی ٹیسٹ ،تیسرے روزکھانے کے وقفے تک پاکستان کے 3وکٹ پر 99رنز

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تین میچوں کی سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کیخلاف دوسری اننگز میں تیسرے روز کھانے کے وقفے تک 3وکٹ پر 99رنز بنا لئے ۔پاکستان کی مجموعی برتری 49رنز کی ہو گئی ہے۔ کپتان بابراعظم 13جبکہ سعودشکیل 28رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔عبداللہ شفیق 26،شان مسعود 24جبکہ اپنا آخری ٹیسٹ کھیلنے والے اظہر علی دوسری اننگز میں بغیر کوئی رن بنائے آئوٹ ہوگئے۔ انگلینڈ کی جانب سے لیچ نے 3کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ یاد رہے کہ پاکستان نے ٹاس جیت…

اظہر علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

کراچی(پاک ترک نیوز ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہرعلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اظہر علی کا کہنا تھا کہ کل سے شروع ہونے والا کراچی ٹیسٹ ان کے کیرئیر کا آخری ٹیسٹ ہو گا۔ ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے اظہرعلی نے کہا کہ قومی کرکٹر نے کہا کہ فینز نے کرکٹ کی وجہ سے بہت پیار دیا جس پر ان کا شکر گزار ہوں، درخواست کرتا ہوں اسی طرح پاکستان کرکٹ سپورٹ کرتے رہیں۔اس موقع پر سابق کپتان کچھ جذباتی ہو گئے اور ان کی آواز بھرا گئی جب کہ اس…

گال ٹیسٹ ،پہلے دن کے اختتام پر پاکستا ن نے2وکٹوں پر 24رنز بنا لئے

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں دن کے اختتام پر سری لنکا کے 222رنز کے جواب میں پاکستان نے 2وکٹوں کے نقصان پر 24رنز بنا لئے ۔ کپتان بابراعظم ایک جبکہ اظہر علی 3رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔ امام الحق 2جبکہ عبداللہ شفیق 13رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔ سری لنکا کی جانب سے رجیتا اور جے سوریا نے ایک ایک کھلاڑی کو آئوٹ کیا ۔ اس سے قبل سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 222رنز بنائے تھے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو اچھا ثابت نہ ہوا ۔ 11رنز کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More