براؤزنگ ٹیگ

#barlan

جرمنی کے 5ہزار آٹو بہان پل خستہ حالی کا شکار

برلن (پاک ترک نیوز) جرمنی کے 40ہزار میں سے 5ہزار سے زائد آٹو بہان پل خستہ حالی کا شکار ہو چکے ہیں ۔ان کی فوری مرمت کی اشد ضرورت ہے تاہم ان کی مرمت کیلئے فنڈز کی کمی آڑے آ رہی ہے۔ مئی 2024 کے آخر میں موسلٹل پل ایک غیر معمولی نظارے دیکھنے کو ملا تھا ۔ چوبیس روشن سرخ ٹرک 136 میٹر (446 فٹ) کی اونچائی پر چوڑے آٹوبہن پل کے وسط میں ایک ساتھ کھڑے تھے۔ 960 ٹن کا بوجھ یہ جانچنے کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا کہ 50 سے زائد سال پرانا ڈھانچہ جو اب بری طرح بوسیدہ اور خراب ہو چکا ہے، اب بھی کتنا برداشت کر…

جرمنی کی آزادی پر سوالیہ نشان۔ صدر پوٹن کا بیان

ماسکو (پاک ترک نیوز) روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے نارڈ اسٹریم گیس پائپ لائنوں پر گزشتہ سال تخریب کاری کے حوالے سے جرمنی کے موقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہاہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد جرمنی کبھی حقیقی طور پر آزاد نہیں رہا۔ منگل کی شب روسی نیوزچینل پر نشر ہونے والے اپنے انٹرویو میں اس سوال کے جواب میں کہ جرمن معیشت اور توانائی کے تحفظ کے لیے انتہائی اہمیت کے باوجود برلن نارڈ اسٹریم کی تخریب کاری کے حوالے سے کیوں خاموش اور غیر فعال رہا۔روسی صدر نےکہا کہ خود یورپی سیاستدانوں نے بھی بارہا عوامی سطح پر…

ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس کل ،پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس کل سے برلن میں ہو گا ۔ پاکستان کے گرے لسٹ سےنکلنے کے امکانات روشن ہیں ۔پاکستان نے 34 میں سے 32 نکات پر عملدر آمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا اجلاس کل 14سے 17جون تک جرمنی کے شہربرلن میں ہوگا ۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پاکستان فیٹف کے دو مختلف پلانز کے تحت 34 میں سے 32 نکات پر عملدرآمد مکمل کیا گیا ہے۔ پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کے 2018 کے ایکشن پلان کے 27 میں سے 26 نکات پر جبکہ 2021 کے ایکشن پلان کے تحت 7 میں سے 6…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More