براؤزنگ ٹیگ

#beijingolypmic2022

سرمائی اولمپکس ،امریکہ سمیت دو درجن سے زائد ملکوں کی ٹیمیں چین پہنچ گئیں

بیجنگ (پاک ترک نیوز)سرمائی اولمپک کھیلوں کے لئےبیجنگ اور اس کے آس پاس کے تین سرمائی اولمپک ویلیجز کو مختلف قومی وفود کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ جہاں اب تک دو درجن سے زائد ملکوں کے کھلاڑیوں اور آفیشلزپر مشتمل دستےکھیلوں کے دوران اپنی رہائشگا ہوں تک پہنچ چکے ہیں۔ سرمائی اولمپک کھیلوں کی ٓرگنائزنگ کمیٹی کی جانب سے بدھ کے روز جاری کردہ معلومات کے مطابق آنے والے دستوں میں میزبان چین، امریکہ، کینیڈا، برطانیہ، آسٹریلیا اور سوئٹزرلینڈ سمیت 24 سے زائد ممالک کے کھلاڑی اور اہلکار شامل تھے۔ کھیلوں میں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More