براؤزنگ ٹیگ

#beltandroad

بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو خطے کیلئے گیم چینجر منصوبہ ہے : انوار الحق کاکڑ

بیجنگ : (پاک ترک نیوز) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو(بی آر آئی) ترقی وخوشحالی اور خطے کے لئے گیم چینجر منصوبہ ہے،پاکستان سی پیک میں دیگر ممالک اور شراکت داروں کا خیر مقدم کرے گا۔ نگراں وزیراعظم نے اوپن گلوبل اکانومی میں کنیکٹیویٹی پر اعلیٰ سطحی فورم سے خطاب کیا ، خطاب میں وزیراعظم نے تیسرے بی آر ایف کی کامیاب تنظیم پر چینی قیادت کو مبارکباد دی ۔ نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو پر صدر شی کے وژن کو سراہتے ہوئے کہا کہ سی پیک بی…

روس اور چین پائیدار ترقی کے حصول کیلئے کام کر رہے ہیں: ولادیمیر پیوٹن

بیجنگ (پاک ترک نیوز) روس کےصدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس اور چین پائیدار ترقی کے حصول کے لیے کام کر رہے ہیں۔ بیجنگ میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی افتتاحی تقریب سےخطاب میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ شی جن پنگ کے اہم اقدامات کی 10ویں سالگرہ منارہے ہیں، فورم کے ذریعے ملکوں کو آپس میں جوڑنے کیلئے اقدامات کیے گئے ہیں، فورم کے تحت جاری منصوبوں کی کامیابی پر خوشی ہے۔ روسی صدر نے کہا کہ بنیادی ڈھانچے کو جدید اوروسیع کیا جارہا ہے، بیلٹ اینڈ روڈ تجارتی سامان کی محفوظ اور جلد منتقلی کو…

چین نے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کی 10سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کر دیا

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین نے بلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو(بی آر آئی) کے آغاز سے اب تک کی کارکردگی، کامیابیوں اور مستقبل کے حوالے سے ـ"دی بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو: عالمی برادری کے مشترکہ مستقبل کا ایک اہم ستون" کے عنوان سے ایک وائٹ پیپر جاری کیا ہے۔ چین کی سرکاری کونسل کے انفارمیشن آفس نےآج منگل کے روز جاری ہونے والے وائٹ پیپر کے بارے میں اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ وائٹ پیپر بین الاقوامی برادری کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو(بی آر آئی) کی قدر کی بہتر تفہیم فراہم کرے گا، اس کے تحت اعلیٰ معیار کے تعاون…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More