براؤزنگ ٹیگ

#brussels

یورپی یونین کا روسی تیل کی 90فیصد درآمدات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

برسلز (پاک ترک نیوز) یورپی یونین نے روس کی 90فیصد تیل کی درآمد ات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔یورپی یونین کے رکن ممالک کے نمائندوں کی برسلز میں ہونے والی ملاقات میں معاملات طے پا گئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق یورپی یونین نے روس کی تیل کی 90 فیصد درآمدات پر پابندی عائد کرنے پراتفاق کر لیا ہے۔روس کے اہم بینک کوسوئفٹ فنانشل سسٹم سے بھی نکالا جائے گا۔ یورپی یونین کے27 ممالک پر مشتمل بلاک کئی ہفتے سے روس پر مکمل طور پر پابندی لگانے پر زور دے رہا تھا۔ تاہم ہنگری کے وزیراعظم وکٹر آربن مسلسل اس…

نیٹو کا اجلاس:یوکرین کیلئے مزید امداد کا اعلان

برسلز(پاک ترک نیوز) بیلجیئم کے شہر برسلز میں نیٹو کے غیر معمولی سربراہی اجلاس کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ نیٹوایک خطرناک سٹریٹجک حقیقت سے نمٹنے کیلئے خود کو تیار کرنےکا عمل تیز کردے گا۔ اعلامیہ میں کہا گیا کہ یوکرین پر روس کے حملے نے یورپ میں امن کو تہس نہس کردیاہے جس سے انسانی بحران اور تباہی نے جنم لیا۔مشترکہ اعلامیہ میں یوکرین میں روسی حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی گئی۔ اعلامیہ میں کہاگیا کہ ہم پیوٹن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس جنگ کو فوری طور پر روکیں اور یوکرین سے فوجی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More