برازیل کی عدالت نے ایپل پر 150کروڑ روپے جرمانہ عائد کردیا
برازیلیا(پاک ترک نیوز) برازیل کی عدالت نے ایپل پر 100ملین (تقریباً 150 کروڑ روپے) کا جرمانہ عائد کیا ہے۔برازیلی عدالت نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پر آئی فون کے نئے ماڈلز کے ساتھ بیٹری چارجرز شامل نہ ہونے پر سو ملین برازیلی روپے کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ ملک میں فروخت ہونے والے آئی فو ن کے نئے ماڈلز کے ساتھ بیٹری چارجرز کو بھی شامل کیا جائے۔ یہ مقدمہ صارفین اور ٹیکس دہندگان کی ایسوسی ایشن کی طرف سے دائر کیا گیا، جن کا مؤقف تھا کہ کمپنی چارجر کے بغیر اپنی نئی…