براؤزنگ ٹیگ

#christchurch

کیوی سکواڈ پاکستان سے سیریز کیلئے لاہورپہنچ گیا

لاہور (پاک ترک نیوز ) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم پانچ ٹی 20 اور پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز کیلئے لاہورپہنچ گئی ۔کیوی ٹیم کا ٹی 20 سکواڈ دبئی سے لاہور پہنچا جسے سخت سکیورٹی میں ہوٹل پہنچا دیا گیا ہے۔ مہمان ٹیم پاکستان کے خلاف 5 ٹی 20 میچز کی سیریزکھیلے گی ، پہلا ٹی 20 میچ 14 اپریل کو لاہور میں کھیلا جائے گا، دوسرا ٹی ٹوئنٹی 15 کو اور 17 اپریل کو تیسرا ٹی 20 بھی لاہور ہی میں کھیلا جائے گا، چوتھا اور پانچواں ٹی ٹوئنٹی 20 اور 24 اپریل کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے…

نیوزی لینڈ میں مسجد کے حملہ آور نے عمر قید کی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی

ویلنگٹن (پاک ترک نیوز) مارچ 2019 میں کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں 51 مسلمان نمازیوں کو قتل کرنے والے خود ساختہ سفید فام نے اپنی سزا اور عمر بھر کی سزا کے خلاف اپیل دائر کی ہے۔ دارالحکومت ویلنگٹن میں اپیل کورٹ کے ترجمان نے نیوزی لینڈ کے متعدد میڈیا اداروں کو بتایا کہ سماعت کی کوئی تاریخ طے نہیں کی گئی ہے۔ اس وقت کے 29 سالہ برینٹن ٹیرنٹ کو اگست 2020 میں کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں 51 افراد کے قتل اور 40 دیگر کے قتل کی کوشش کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی تھی، جو نیوزی لینڈ کی تاریخ کی بدترین…

پاکستان سہ فریقی سیریز میں بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا

کرائسٹ چرچ(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جاری سہ فریقی سیریز میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر فائنل کا ٹکٹ کٹوا لیا ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلادیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 173 رنز بنائے۔ بنگلادیش کی جانب سے لٹن داس نے 69جبکہ کپتان شکیب الحسن ٹاپ نے68 رنز بنائے، نجم الحسین شنتو 12 اور سومیا سرکار 4 رنز بناکر پویلین لوٹے۔عفیف حسین 11 رنز بناکر رن آؤٹ ہوئے اور یاسر علی ایک ہی رن بناسکے، نور الحسن 2 اور محمد سیف…

8برس میں پہلی بار شاہین ٹی ٹونٹی میچ میںچھکا لگانے سے محروم

کرائسسٹ چرچ(پاک ترک نیوز) قومی ٹیم ایک منفرد مگر منفی اعزاز کی حامل ہو گئی ۔ 8برس میں پہلی بار شاہین ٹی ٹونٹی میں چھکا لگانے سے محروم رہے ۔ تفصیلات کےمطابق نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں کھیلے گئے سہ فریقی سیریز کے میچ میں نیوزی کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7وکٹوں کے نقصان پر 130رنز بنائے ۔ میچ میں افتخار احمد 27 اور آصف علی 25 رنز بنا کر نمایاں رہے۔اپنی اننگز میں شاہینوں نے 15چوکے تو جڑے تاہم قومی بیٹر چھکا لگانے میں ناکام رہے۔سہ فریقی سیریز کے چوتھے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان…

سہ ملکی سیریز ،نیوزی لینڈ نے شاہینوں کو آئوٹ کلاس کردیا

کرائسٹ چرچ(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں جاری سہ ملکی سیریز میں نیوزی لینڈ نے شاہینوں کو آئوٹ کلاس کردیا ۔کیویز نے پاکستان ٹیم کو 9وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں کے نقصان پر130 رنز بنائے۔ قومی ٹیم کی جانب سے افتخار نے 27،آصف علی نے 25،کپتان بابر اعظم 21، رضوان 16، شان مسعود 14، شاداب 8 اور حیدر علی نے8 رنز بنائے۔ ہدف کے تعاقب میں کیوی اوپنرز کے درمیان پہلی وکٹ کی شراکت میں 117 رنز بنائے گئے، اوپنر ایلن نے62…

سہ ملکی سیریز ،پاک نیوزی لینڈ دوسرا میچ کل ،نسیم شاہ فٹ

کرائسٹ چرچ (پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ میں پاکستان بنگلہ دیش اور میزبان نیوزی لینڈ کے درمیان جاری سہ ملکی سیریز میں کل پاکستان کا مقابلہ میزبان نیوزی لینڈ سے ہو گا ۔قومی فاسٹ بائولر نسیم شاہ فٹ ہو گئے کل کے میچ میں دستیاب ہوں گے ۔ تفصیلات کے مطابق سہ ملکی سیریز میں کل پاکستان کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہو گا ۔ پاکستانی ٹیم کیلئے اچھی خبر قومی فاسٹ بائولر نسیم شاہ فٹ ہو گئے اور کل کے میچ کیلئے دستیاب ہوں گے ۔ اس سے قبل سہ ملکی سیریز میں شاہین اپنے پہلے دونوں میچز جیت چکے ہیں جبکہ میزبان…

سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز ،پہلے میچ میں شاہینوں نے بنگلا دیش کو ہرا دیا

کرائسٹ چرچ(پاک ترک نیوز) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں سہ ملکی ٹی 20ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں شاہینوں نے بنگلہ دیش کو 21رنز سے شکست دیدی۔ پہلے میچ میں بنگلادیش نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ، قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر167 رنز بنا ئے وکٹ پر اوپنر محمد رضوان 78 رنز اور محمد نواز 6 رنز بنا کرناٹ آؤٹ رہے۔ ہدف کے تعاقب میں بنگلا دیش کے اوپنر مہدی حسن 10 رنز پر محمد وسیم کی گیند پر پویلین لوٹ گئے جبکہ شبیر رحمان کو فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے اپنی ہی گیند پر کیچ…

تین ملکی سیریز سے ورلڈ کپ کیلئے کمبی نیشن کو حتمی شکل دینے میں مدد ملے گی،بابر اعظم

کرائسٹ چرچ (پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ 3 ملکی سیریز سے کمبینیشن کو حتمی شکل دینے میں مدد ملے گی۔تین ملکی سیریز سے پاکستان کو بہت فائدہ ہو گا۔ قومی کپتان کا کہنا تھا کہ 3 ملکی سیریز اہم ہے اور اس سیریز سے پاکستان کو بہت فائدہ ہو گا ۔ ٹی 20 کرکٹ میں کوئی بھی ٹیم آسان نہیں ہوتی۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف ہم نے مختلف کمبینیشن آزمائے جس سے اپنی خامیوں اور خوبیوں کا اندازہ ہوا۔ 3 ملکی سیریز سے کمبینیشن کو حتمی شکل دینے میں مدد ملے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ…

سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز ، پاکستان کل بنگلہ دیش سے ٹکرائے گا

کرائسسٹ چرچ (پاک ترک نیوز) تین ملکی ٹی ٹونٹی سیریز میں پاکستان کل بنگلہ دیش سے ٹکرائے گا ۔ میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بجے شروع ہو گا۔ تفصیلات کےمطابق تین ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان کل کھیلا جائے گا ۔ نیوزی لینڈ میں موجود شاہینوں نے پہلے میچ کیلئے بھرپور تیاری کرلی ۔ بارش کے باعث قومی سکواڈ نے انڈور ٹریننگ کی ۔بنگلہ دیش کیخلاف قومی ٹیم کو عددی برتری حاصل ہے، پاکستان نے 15 میں سے 13 میچز میں کامیابی سمیٹ رکھی ہے ۔ دوسری جانب مجموعی طور پر…

پاکستان کرکٹ ٹیم سہ فریقی سیریز میں شرکت کیلئے نیوزی لینڈ پہنچ گئی

کرائسٹ چرچ(پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم سہ فریقی سیریز میں شرکت کیلئے نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ پہنچ گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کرائسٹ چرچ پہنچنے والے اسکواڈ میں 16 کھلاڑی اور اسپورٹ اسٹاف کے 13 اراکین شامل ہیں۔قومی سکواڈ جمعرات سے کرائسٹ چرچ میں ٹریننگ کا آغاز کرے گا، سیریز کے تمام میچز کرائسٹ چرچ میں کھیلے جائیں گے۔ سہ فریقی سیریز میں میزبان نیوزی لینڈ ، بنگلہ دیش اور پاکستان کی ٹیمیں شرکت کریں گی ۔پاکستان اپنا پہلا میچ بنگلہ دیش کیخلاف 7اکتوبر کو جبکہ میزبان نیوزی لینڈ کیخلاف…

ہماری ٹیم کی کارکردگی دن بدن اوپر جارہی ہے،بابر اعظم

کرائسٹ چرچ (پاک ترک نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم کی کارکردگی دن بدن اوپر جارہی ہے۔ورلڈکپ میں بھرپور اعتماد کے ساتھ میدان میں اترینگے، جیتنا گیم پر فوکس رکھیں گے نتائج بھی ہمارے حق میں آئینگے۔ بابر اعظم نے کہا کہ انگلینڈ سیریز کے دوران بہت اچھی کرکٹ کھیلی گئی، زیادہ تر میچز سنسنی خیز رہے، جس سے ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں موجود ہر کھلاڑی اپنی زمہ داری لیتا ہے، بطورر کپتان سب سے یہی کہتا ہوں کہ گراونڈ میں اپنی سو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More