پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ میںسرپلس 491 ملین ڈالر پر پہنچ گیا
کراچی(پاک ترک نیوز)
پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ میں اپریل میں 491 ملین ڈالر کا سرپلس ریکارڈ کیا گیا جو پچھلے سال اپریل میں 134 ملین ڈالر تھا۔ جبکہمارچ میںیہ 434 ملین ڈالر تھا۔ جو ایک مثبت رجحان کو ظاہر کرتا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ مالی سال 24 کے پہلے 10 مہینوں میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ (سی اے ڈی) 95 فیصد کم ہو کر صرف 202 ملین ڈالر رہ گیا۔
یہ نمایاں کمی اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ کا خسارہ مالی سال 24 کے لیے نہ ہونے کے…