براؤزنگ ٹیگ

Defense

پاکستان کی فتح۔ٹو کی کامیاب لانچنگ،کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن کا موجد پھر تڑپ اٹھا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاک فوج کی جانب سے ملک کے اندر تیار کئے گئے فتح ٹو گائیڈڈ راکٹ سسٹم کے کامیاب تجربے جس کی رینج 400 کلومیٹر ہے۔ سرحد پار بھارتی دفاعی حلقوں کو سراسیمگی کا شکار کر دیا ہے۔ کیونکہ اس ملٹی راکٹ سسٹم نے پاک فوج کے روایتی ہتھیاروں کی رسائی اور مہلکیت کو نمایاں طور پر اپ گریڈکر دیا ہے۔ پاک فوج کے ترجمان انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے 16 مئی کو جاری ہونے والے بیان، تصاویر اور ویڈیوز کے فوری بعد بھارتی الیکٹرانک میڈیا نے واویلا مچانا شروع کر دیا ۔اور ملک…

ترکی کا یونان اور فرانس کے درمیان دفاعی معاہدے پر برہمی کا اظہار

برسلز ( پاک ترک نیوز) ترکی کے وزیر دفاع نے یونان اور فرانس کے درمیان دفاعی معاہدے پر برہمی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو کے رکن ممالک کی جانب سے اتحاد کے سے باہر دفاعی معاہدے طے کرنے سے نیٹو کے مفادات کو نقصان پہنچے گا۔ خلولوسی آکار نے نیٹو کے رکن ممالک کے وزرائے دفاع کے برسلز میں منعقدہ اجلاس کے بعد یہ بیان دیا۔ ان کا اشارہ یونان اور فرانس کے مابین 3ارب یورو مالیت کے ایک معاہدے کی طرف تھا، جسے ستمبر میں ہی حتمی شکل دی گئی تھی۔ یونانی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ معاہدے کی وجہ سے کسی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More