براؤزنگ ٹیگ

dinmark relationship

پاکستان کا توانائی کا شعبہ تبدیل کرنےکیلئے ڈنمارک تیار

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) ڈنمارک پاکستان کے توانائی کے شعبے کو تبدیل کرنے میں مدد کا خواہاں ہے۔ پاکستان میں ڈنمارک کے سفیر Lis Rosenholm نے گرین ٹرانزیشن اور پاکستان کے ساتھ قابل تجدید توانائی کے بارے میں علم کے تبادلے میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ ڈنمارک کے سفیر نے کہا کہ پاکستان اور ڈنمارک موسمیاتی تبدیلی سے لڑنے اور گرین ٹرانزیشن میں شامل ہونے کے عزائم میں مشترک ہیں۔ڈنمارک 2050 تک خالص صفر اخراج والی سوسائٹی بننے اور 2030 تک گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کو 70فیصد تک کم کرنے کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More