براؤزنگ ٹیگ

#elecatoncommission

موبائل سروس عارضی طور پر بند

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی۔ ملک بھر میں موبائل سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی، اسلام آباد، راولپنڈی کے بیشتر علاقوں میں موبائل سگنلز بند، انٹرنیٹ کی سروس بھی متاثر، تمام موبائل نیٹ ورکس، فور جی انٹرنیٹ بند کردیا گیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں موبائل سروس کو عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے نتیجے میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا ہے جب کہ امن وامان کی صورتحال…

پاکستان ایک اور الیکشن کے لئے تیار

از:سہیل شہریار پاکستان میں ہونے والے عام انتخابات 2024اپنے کلائیمکس پر پہنچ چکے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں ۔اور ملک بھر میں قومی وصوبائی اسمبلیوں کے 22ہزار سے زائد امیدوار آج اپنی انتخابی مہمات مکمل کرلیں گے۔ جس کا وقت شب 12بجے ختم ہوجائےگا۔ پاکستان میں عام انتخابات اپنے وقت مقررہ سے چھ ماہ سے زائد تاخیر کے بعد اب جمعرات 8فروری 2024کو منعقد ہو رہے ہیں جن میں ملک بھر کے عوام اپنے قومی وصوبائی اسمبلیوں کے اراکین منتخب کریں…

جلد کراچی کے مکمل نتائج کا اعلان کردیا جائے گا،الیکشن کمیشن

کراچی (پاک ترک نیوز) الیکشن کمشنر سندھ کا کہنا ہے کہ تیاری کررہے ہیں جلد مکمل نتائج کا اعلان کردیا جائے گا۔ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کا کہنا ہے کہ تیاری کر رہے ہیں جلد کراچی کے مکمل نتائج کا اعلان کر دیا جائے گا۔ فارم گیارہ بارہ کا تمام پریذائیڈنگ افسران کا ڈیٹا مکمل ہوچکا۔ جب تک باقی پراسس مکمل ہوگا سب کو مطلع کر دیا جائے گا۔ انہوں نے کاکہاکہ سیکنڈ فیز بلدیاتی انتخاب کو ہم نے پر امن کروایا۔ نتائج کے بعد ٹرن آوٹ کا پتہ چل جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک جو نتیجہ آیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More