براؤزنگ ٹیگ

#face

ٹوئٹر کا بلیو ٹک 8ڈالر ماہانہ میں حاصل کرنے والا سید مزمل پہلا پاکستانی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سید مزمل حسن زیدی پہلے پاکستانی جنہوں نے ٹوئٹر کا بلیو ٹک 8 ڈالر ماہانہ پر حاصل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے امیر ایلون مسک کے ٹوئٹر خریدنے کے بعد پاکستان کا پہلا شخص سید مزمل حسن زیدی ہے جس نے ٹوئٹر کا بلیو ٹک 8 ڈالر ماہانہ کی ادائیگی کے بعد حاصل کر لیا۔سید مزمل حسن زیدی نے پیسوں کی ادائیگی کے بعد ٹوئٹر پر اپنا اکاؤنٹ رجسٹرڈ ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ انہوں نے 8 ڈالر کے ادائیگی کے بعد اپنا اکاؤنٹ رجسٹرڈ کرا لیا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ وہ اپنے آپ…

چہرے کو شناخت کرنیوالے سرچ انجن کو پیٹنٹ مل گیا

کیلیفورنیا(پاک ترک نیوز) دنیا کے پہلے چہرے کو شناخت کرنیوالے سرچ انجن کو پیٹنٹ مل گیا۔اس سرچ انجن کا پورا نام کلیئر ویو اے آئی ہے جس حال ہی میں قانون نافذ کرنیوالے امریکی اداروں کا اشتراک بھی حاصل ہوا ہے ۔ کمپنی کے مطابق اس کے ڈیٹا میں دس ارب تصاویر موجود ہیں۔ لیکن اس عمل پر انسانی حقوق اور پرائیوسی کے ماہرین نے اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے زور دیا ہے کہ قانون ساز ادارے نئی ٹیکنالوجی کے تناظر میں لوگوں کی پرائیوسی اور ذاتی معلومات کی حفاظت کریں۔ اگست 2020 میں سرچ انجن کے پیٹنٹ کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More