پی ٹی آئی حکومت نے 9.174ارب ڈالر سالانہ سود اور قرض واپس کیا
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کی وفاقی حکومت نے اپنے دورمیں اوسطاً سالانہ 9.174 ارب ڈالر سود اورقرضے کی مد میں ادائیگی کی جبکہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے اپنے 5سالہ دور میں اوسطاً سالانہ 5.414ارب ڈالر سود اور قرضے کی مد میں ادا کیے تھے۔
پاکستان تحریک انصاف کی حکومت نے اگست2018سے اکتوبر2021تک 38.8 ارب ڈالر غیر ملکی قرضہ لیا جبکہ اسی عرصہ کے دوران پی ٹی آئی حکومت نے 29.815ارب ڈالر غیر ملکی قرضے واپس کیے۔
دستاویزات کے مطابق یکم اگست 2018تا 31اکتوبر 2021تک حکومت پاکستان…