براؤزنگ ٹیگ

#financialfraud

ویتنام، پراپرٹی ٹائیکون خاتون کو سب سے بڑے مالی فراڈ میں سزائے موت سنادی گئی

ہنوئی (پاک تر ک نیوز) سرکاری میڈیا آؤٹ لیٹ تھانہ نین نے رپورٹ کیاہے کہ ویتنامی پراپرٹی ٹائیکون ٹرونگ مائی لین کو ملک کے سب سے بڑے مالیاتی فراڈ کیس میں ملوث ہونے پر سزائے موت سنادی گئی ۔ سرکاری میڈیا کے مطابقلین کو غبن، رشوت اور قرض دینے کے ارد گرد بینکنگ قوانین کی خلاف ورزی کا قصوروار پایا گیا۔ اسے غبن کے الزام میں موت اور دیگر دو الزامات میں سے ہر ایک کے لیے 20 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ لین، جو رئیل اسٹیٹ ڈویلپمنٹ فرم وان تھنہ فاٹ ہولڈنگز گروپ کی چیئر وومن ہیں، پر سائگون جوائنٹ اسٹاک کمرشل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More