براؤزنگ ٹیگ

#formerpresidentofamerica

ٹرمپ کو 8 کروڑ 33 لاکھ ڈالر معاوضہ ادا کرنے کا حکم

نیویارک (پاک ترک نیوز ) امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 83 ملین ڈالر (8کروڑ 33لاکھ ڈالر )ہرجانہ ادا کرنے کا حکم سنا دیا۔ نیویارک کی جیوری نے یہ فیصلہ ہتک عزت کے مقدمے میں سنایا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کو لکھاری Jean Carroll کو 83 ملین ڈالر ادا کرنے ہوں گے جنہیں ٹرمپ نے سرعام جھوٹا کہا تھا اور ان کی توہین کی تھی۔ Jean Carroll نے الزام لگایا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے1990 کی دہائی میں ان پر جنسی حملہ کیا تھا، جیوری نے یہ فیصلہ تین گھنٹے سے بھی کم غور وخوض کے بعد سنایا۔ سابق صدر نے ہتک عزت سے متعلق جیوری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More