براؤزنگ ٹیگ

#galetestmatch

گال ٹیسٹ، تیسرے روز کے اختتام پر سری لنکا کے 9وکٹوں پر 329رنز

کولمبو(پاک ترک نیوز) سری لنکا کے شہر گال میں جاری دوسرے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے تیسرے روز کے اختتام پر 9وکٹوں کے نقصان پر 329رنز بنا لئے ۔ دنیش چندی میل 86رنز بنا کر کریز پر موجود ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے دوسری اننگز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 329رنز بنا لئے ۔ چندیمیل نے 78رنز بنا کرناٹ آئوٹ ہیں جبکہکوشل مینڈس نے 76رنز جبکہ فرنینڈو نے 64رنز کی اننگز کھیلی ۔ پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے پانچ جبکہ یاسر شاہ نے تن کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔ اس سے قبل سری لنکا نے پہلی اننگز میں 222رنز…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More