براؤزنگ ٹیگ

#goodnews

ترکی روس یوکرین جنگ سے بڑا فائدہ اٹھا سکتا ہے:امریکی ایگزیکٹو

انقرہ(پاک ترک نیوز) سینئر امریکی بزنس ایگزیکٹو نے کہا ہے کہ ترکی یوکرین پر حملے کی وجہ سے روسی مارکیٹ چھوڑنے والی سینکڑوں امریکی کمپنیوں کو راغب کرسکتا ہے۔ امریکی چیمبر آف کامرس کے ایگزیکٹو نائب صدر اور بین الاقوامی امور کے سربراہ مائرون بریلینٹ نے کہااگر ترکی سرمایہ کاری کیلئے سازگار ماحول فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ڈیجیٹل انفراسٹرکچر کو بہتر بنائے تو وہ امریکی کمپنیوں کو اپنی منڈیوں کی جانب راغب کرسکتا ہے۔ یوکرین پر حملے کے بعد صرف امریکی کمپنیاں نہیں بلکہ جاپانی اور یورپی کمپنیا ں روس سے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More