براؤزنگ ٹیگ

#goods

پاک روس روڈ ٹرانسپورٹ معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان اور روس کے درمیان روڈ ٹرانسپورٹ معاہد ے پر دستخط ہو گئے ۔معاہدے سے دونوں ممالک میں سفر اور سامان کی آسانی سے ترسیل ممکن ہوگی۔ وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود کی روس کے وزیر ٹرانسپورٹ وٹالی سیویلیف سے ملاقات ہوئی جس میں مولانا اسعد محمود نے پاکستان اور روس کے درمیان بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے معاہدے پر دستخط کئے۔ملاقات میں اتفاق کیا گیا کہ آپریشنل طریقوں پر اتفاق کرنے اور نفاذ سے متعلق مسائل کا جائزہ لینے کے لیے ایک مشتر کہ ورکنگ گروپ تشکیل دیا جائے…

ترکش گریجویٹس ایسوسی ایشن کی سندھ میں سیلاب زدگان کے لئے 120ٹن کی انسانی امداد

کراچی (پاک ترک نیوز) ترکش گریجویٹس ایسوسی ایشن نے پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کو 120 ٹن انسانی امداد فراہم کی۔ پاکستان ایلومنائی اینڈ ممبرز ایسوسی ایشن (پامدر( ایک غیر سرکاری تنظیم جو پاکستان میں زیر تعلیم ترک طلباء نے بنائی ہے، نے پاکستان کے صوبہ سندھ جو حال ہی میں بدترین قدرتی آفت سے متاثر ہوا تھا۔میں سیلاب زدگان کے لیے 120 ٹن انسانی امداد دی ہے۔ پام در ترکیہ اور دوست علی ایسوسی ایشن نے ایک نجی کمپنی کے تعاون سے، قمبر شہداد کوٹ کے ضلع میرو خان میں سینکڑوں ضرورت مند خاندانوں کو امداد…

ترکیہ پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے لئے اب تک امدادی سامان کی 12ٹرینیں اور 14جہاز بھجوا چکا ہے۔اے ایف اے ڈی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی قومی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں سیلاب زدگان کی مدد کے لئے سامان لیکر 14واں طیارہ پاکستان روانہ کیا جا رہا ہے۔ ترک ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی مینجمنٹ (اے ایف اے ڈی)نے غزشتہ روز جاری کئے گئے بیان میںنے کہا کہ ترکیہ پاکستان کے لیے اپنی مدد کا ہاتھ بڑھا رہا ہے، جہاں لاکھوں لوگ سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ ترکیہ نے اب تک اے ایف اے ڈی ، حکومت، میونسپلٹیز اور ترکی کی غیر سرکاری تنظیموں کے تعاون سےانسانی امداد کا سامان لئے 14 طیارے اور 12 "مہربان…

سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے سامان سے بھرے سعودی طیاروں کی آمد شروع

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان میں سیلاب زندگان کی امدادی مہم کے تحت سعودی عرب کی طرف سے دوسرا امدادی طیارہ کراچی پہنچ گیا ہے۔ طیارے میں 90 ٹن امدادی سامان ہے جس میں غذائی اشیا کے علاوہ صحت سے متعلق اشیا اور خیمے موجود ہیں۔ کنگ سلمان سینٹر برائے انسانی امداد کے تحت آج بدھ کے روز پہنچنے والا یہ سامان 9500 متاثرین کے لیے کافی ہوگا۔خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی ہدایت پر پاکستانی سیلاب زندگان کی مدد کے لیے فضائی پل قائم ہوچکا ہے۔ جس کے تحت متاثرین کے لیے مختلف قسم کے امداد سامان کی…

ترکیہ سے پاکستانی سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لیکر ایک اور ٹرین روانہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ سے پاکستان میں آنیوالے سیلاب سے متاثر ہونیوالے افراد کیلئے امدادی سامان لیکر ایک اور ٹرین پاکستان کیلئے روانہ ہو گئی ۔ ترکیہ سے اب تک 4ٹرینیں امدادی سامان لے کر پاکستان روانہ ہو چکی ہیں ۔ ٹرین روانگی کے موقع پر حکام کاکہنا تھا کہ وہ اس مصیبت کی گھڑی میں پاکستانی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ٹرین میں سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے امدادی ساما ن ہے ۔

ترکی سے امدادی سامان کی چوتھی ٹرین کل پاکستان روانہ ہو گی

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ترکی کی ڈیزاسٹر اینڈ ایمرجنسی منیجمنٹ اتھارٹی (اے ایف اے ڈی) پاکستان میں آنے والے ملک کی تاریخ کے بد ترین سیلاب میں متاثرین کی امداد اور برادر اسلامی ملک کو اس مشکل سے نکلنے میں مدد فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہیں۔ اس سلسلے میں اے ایف اے ڈی کے ڈپٹی ڈائریکٹر حمزہ تادیلن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لئے امدادی مشن 7اگست سے جاری ہے۔ اور اب تک 11جہازوں اورتین ٹرینوں کے ذریعے20ہزار خیمے اورکھانے پینے کی اشیا کے 5لاکھ پیکٹ پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ جبکہ اے ایف اے ڈی بے گھر ہونے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More