براؤزنگ ٹیگ

#governerpk

گورنر نے دستخط کردیئے ،خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل

پشاور(پاک ترک نیوز) گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردئیے ہیں۔گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے صوبائی اسمبلی کی تحلیل کی سمری گورنر کو ارسال کی تھی۔گورنر کی جانب سے سمری پر دستخط کیے جانے کے بعد صوبائی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی ہے تاہم محمود خان نگران وزیراعلیٰ کے تقرر تک اپنا کام جاری رکھیں گے۔ محمود خان کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More