کراچی :گرین لائن بس منصوبہ مکمل آپریشنل ہوگیا
کراچی(پاک ترک نیوز) کراچ میں گرین لائن بس منصوبہ مکمل طور پر آپریشنل ہوگیا۔ اکیس کلومیٹر طویل ٹریک پر 80 بسیں دوڑیں گی۔کراچی گرین لائن منصوبے کے لیے بسیں فراہم کرنے والی کمپنی کے مطابق کراچی کی بسیں لاہور، اسلام آباد اور پشاور میں چلنے والی بسوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ جدید ہیں۔
اس سے قبل پہلے مرحلے میں سرجانی ٹاون سے نمائش تک 21 کلو میٹر روٹ پر بسیں چلائی گئی تھیں۔ کرایہ 15 سے 55 روپے رکھا گیا۔ ٹکٹ کے لیے ریچارج ایبل کارڈز بھی دستیاب ہیں۔
18 میٹر لمبی بسوں میں 40 نشستیں ہیں۔ کھڑے ہو کر…