ترکی کابن غازی میں قونصل خانہ دوبارہ کھولنے پر تبادلہ خیال
انقرہ(پاک ترک نیوز)
لیبیا میں ترکی سفیر نے پارلیمنٹ کی اسپیکر اگویلا صالح سے مشرقی شہر بن غازی مین قونصل خانہ دوبارہ کھولنے پر تبادلہ خیال کیا۔
ترک سفیر کنان یلماز نے کہا کہ ملاقات نتیجہ خیز رہی، جبکہ ترکی جانب سے مناسب وقت پر بن غازی میں قونصلیٹ جنرل کو دوبارہ کھولنے، بن غازی کیلئے ترکش ائیرلائن کی پروازوں کی بحالی اور ترک کمپنیوں کی جانب سے نا مکمل منصوبوں کی تکمیل کی حوصلہ افزائی کرنے کیلئے رضا مندی ظاہر کی ہے۔
یلماز نے لیبیا میں مفاہمت اور اتفاق رائے کی بنیاد پر انتخابات کے انعقاد کی…