براؤزنگ ٹیگ

hajj 2022

عام لوگوں کے لئے عمرہ بند۔ 20ذوالحجہ تک صرف عازمین و حجاج کرام ہی عمرہ کر سکیں گے

عام لوگوں کے لئے عمرہ بند۔ 20ذوالحجہ تک صرف عازمین و حجاج کرام ہی عمرہ کر سکیں گے مکہ مکرمہ(پاک ترک نیوز) آج سے 20ذوالحجہ تک عمرہ کی ادائیگی صرف عازمین حج اور حجاج کرام کے لئے مخصوص کر دی گئی ہے ۔صرف عمرہ کرنے کے خواہشمند افراد ان تاریخوں کے بعدعمرہ کے لئے ایپ کے ذریعے ریزرویشن کروا سکیں گے۔ اس بات کا اعلان سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نےجمعہ کے روز جاری کردہ احکامات میں کیا ہے۔ جن کے مطابق عمرہ کے مناسک صرف عازمین حج ہی ادا کرسکیں گے۔ صرف عمرہ کی ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی۔وزارت حج نے عندیہ…

پہلی حج پرواز 5 جون کو اسلام آباد سے روانہ ہوگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان سےشیڈول سے ہٹ کر 5 دن کی تاخیر سے حج آپریشن کا آغاز ہونے جارہا ہے ۔ پہلی حج پرواز 31 مئی کو روانہ ہونا تھی لیکن اب پہلی حج پرواز پانچ اور چھ جون کی درمیانی رات اسلام آباد ائرپورٹ سے روانہ ہوگی ۔ وزارت مذہبی امور کے قائمقام سیکرٹری آفتاب اکبر درانی کے مطابق حج آپریشن 2022 پلان کے مطابق آگے بڑھ رہا ہے ۔ مذہبی امور نے 6 ماہ پر محیط حج آپریشن کو ایک ماہ کی قلیل مدت میں مکمل کر کے نئی تاریخ رقم کی ہے اورحاجی کیمپوں کے ذریعے 80 فیصد سے زائد سرکاری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More