براؤزنگ ٹیگ

#helicopter

فضائی حادثات میں جاں بحق ہونے والے صدور

لاہور(پاک ترک نیوز) دنیا بھر میں فضائی حادثات میں جاں بحق ہونے والے حکومتی عہدیداروں میں کئی ممالک کے صدور بھی شامل ہیں، ان میں پاکستانی سابق صدر ضیاء الحق، عراق کے سابق صدر عبدالسلام عارف اور برازیل کے نیورو ریموس کا نام قابلِ ذکر ہے۔ گزشتہ روز ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کو صوبے مشرقی آذربائیجان میں شدید دھند کے باعث پہاڑی علاقوں سے گزرتے ہوئے حادثہ پیش آيا۔ حادثے کے نتیجے میں ایرانی صدر سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 9 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ کسی ملک کے صدر کا فضائی حادثے میں…

ایرانی صدرابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق

تہران (پاک ترک نیوز) ایرانی میڈیا نے صدر ابراہیم رئیسی اور ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان کی ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کی تصدیق کردی ہے ۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیرخارجہ سمیت ہیلی کاپٹر میں سوار تمام افراد حادثے میں جاں بحق ہوگئے ہیں، تاہم سرکاری سطح پر اس کا اعلان ابھی نہیں کیا گیا۔صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ آج صبح مل جانے کی تصدیق ہوئی جس کے بعد ایرانی صدر اور ہیلی کاپٹر میں سوار افراد کے بچ جانے کی امیدیں دم توڑ گئیں تھیں۔ حادثے کی وجہ بارش اور شدید دھند…

بھارت میں نجی کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ،پائلٹ سمیت 6ہلاک

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت میں ہندو یاتریوں کو لیکر جانے والا نجی کمپنی کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گی جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 6افراد ہلاک ہو گئے ۔ تفصیلات کےمطابق ہیلی کاپٹر گرنے کا واقعہ بھارتی ریاست اترکھنڈ میں پیش آیا ۔ ہیلی کاپٹر اڑانے بھرنے کے فوری بعد ہی گر کر تباہ ہوا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر ہندو یاتریوں کو لے کر جا رہا تھا جو ممکنہ طورپر تکنیکی خرابی کے باعث گرکرتباہ ہوا۔ حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ہیلی کاپٹرمیں سات افراد سوار…

پاک فوج کا ہیلی کاپٹر بلوچستان میں گرکرتباہ،2 میجرز سمیت 6 اہلکار شہید

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) بلوچستان میں پاک فوج کا ایک اور ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا ہے، حادثے میں2میجرز سمیت 6جوان شہید ہو گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر کل رات گئے ہرنائی کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ شہید ہونے والوں میں میجر خرم شہزاد ، میجرمنیب افضل، صوبیدار عبدالواحد، نائیک جلیل، سپاہی محمد عمران اور سپاہی شعیب شامل ہیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے تصدیق کردی گئی ، پاک آرمی ایوی ایشن کا ہیلی کاپٹر فلائنگ مشن پر تھا۔ میجر خرم شہزاد ہیلی کاپٹر کے پائلٹ اور اٹک کے رہائشی…

بھارت میں سرکاری ہیلی کاپٹر گر تباہ ہو گیا ،2پائلٹس ہلاک

رائے پور (پاک ترک نیوز) بھارت میں چھتیس گڑھ میں حکومتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر گرنے سے 2پائلٹس ہلاک ہو گئے ۔ہلاک ہونے والے پائلٹوں کی شناخت کیپٹن پندا اور کیپٹن سری واستو کے ناموں سے کی گئی ہے۔ایک پائلٹ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا تھا جب کہ دوسرے نے اسپتال پہنچ کر دوران علاج دم توڑ دیا۔ حادثہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران پیش آیا جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔

بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ

نئی دہلی (پاک ترک نیوز )بھارت کی ریاست تامل ناڈو میں بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف جنرل بپن راوت کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آ گیا ۔ حادثے میں جنرل بپن راوت کی ہلاکت کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہاہے ۔ہیلی کاپٹر گرنے کے واقعہ میں 4افراد ہلاک ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹرنے کوئمبتور میں بھارتی فوج کےفضائی اڈے سے ویلنگٹن کیلئے اڑان بھری تھی ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق فوجی ہیلی کاپٹر میں اب تک تین افراد کو بچا لیا گیا ہے ، ریسکیو کیے جانےوالے کچھ افراد کو شدید چوٹیں آئی ہیں اور انہیں ضلع نیلگیر…

سیاچن :پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ، 2 فوجی افسر شہید

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سیاچن میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 فوجی افسران شہید ہوگئے۔شہدا میں میجر عرفان برچا اور میجر راجا ذیشان جہانزیب شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق پاک فوج کا ہیلی کاپٹر سیاچن میں گرکر تباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔ شہدا میں میجر عرفان برچا اور میجر راجا ذیشان جہانزیب شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق سرچ اور ریسکیو ہیلی کاپٹرز اور فوج کے دستے جائے حادثہ پر پہنچ گئے۔ یاد رہے کہ 7 اپریل…

فلپائن کو ترکی میں تیار کر دہ اٹیک ہیلی کاپٹروں کی فراہمی آئندہ ماہ سے شروع ہوگی

انقرہ ( پاک ترک نیوز)فلپائن کو ترکی میں تیار ہونے والے ٹی129 اٹیک ہیلی کاپٹروں کی فراہمی کا سلسلہ دسمبر میں شروع ہوگا۔ جس کے بعد مجموعی طورپر چھ ہیلی کاپٹر فراہم کئے جائیں گے۔ ترکش ایروسپیس انڈسٹریز کی جاری کردہ معلومات کے مطابق ترکی اور فلپائن کے درمیان ان ہیلی کاپٹروں کی خریداری کا معاہدہ دسمبر 2018 میں طے پایا تھا ۔تاہم ان ہیلی کاپڑوں میں نصب کئے جانے والے امریکی انجنوں کے حوالے سے درکار لائسنسوں کی فراہمی کا عمل رواں سال جون میں مکمل ہوا ہے جس کے اب پہلا ہیلی کاپٹر دسمبر میں فلپائن کے حوالے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More