براؤزنگ ٹیگ

#HUNGER

طالبان کے مغربی ممالک کے ساتھ مذاکرات

اوسلو(پاک ترک نیوز) اوسلو میں طالبان کے مغربی حکام اور دیگر مندبین ساتھ تین روزہ مذاکرات دنیا بھر کی توجہ کا مرکز ہیں جنہیں طالبان کی جانب سے حوصلہ افزا قرار دیا جارہا ہے۔ جبکہ مغربی مذاکرات کاروں نے افغانستان میں انسانی حقوق کی بہتری کو امداد کی فراہمی کے ساتھ جوڑا ہے۔ طالبان وفد کی قیادت قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کی جنہوں ے بات چیت کو مثبت قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ ایک بہت اچھا دورہ تھا ، اس طرح کے دورے ہمیں دنیا کے قریب لائیں گے۔ متقی نے کہ طالبان حکومت افغانستان…

ترکی کا افغانستا ن کیلئے امدادی ٹرین بھیجنے کا اعلان

ٹرین میں 700ٹن خوراک، کپڑے اورادویات افغانستان بھیجی جائیں گی۔ افغانستان میں سخت سردی اور تباہ حال معیشت کی وجہ سے لاکھوں افراد غربت کی زندگی گزارنے مجبور ہیں۔ امدادی ٹرین ترکی کی ڈساسٹر مینجمنٹ ایجنسی کی جانب سے مختلف این جی اوز کے تعاون سے بھیجی جائے گی۔ امریکہ کی جانب سے افغانستان کے اربوں ڈالر مالیت کے اثاثوں منجمد، جبکہ ترقیاتی فنڈز کو روک دیا گیا ہے جو پہلے ملک کی معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے تھے۔ افغان مرکزی بینک کے 9.5ارب ڈالر کے ذخائر امریکہ میں منجمد پڑھے ہیں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More