اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10میں خودکش دھماکہ، پولیس اہلکار شہید متعدد زخمی
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی اسلام آباد کے سیکٹر آئی 10 میں خودکش دھماکا میں پولیس اہلکار شہید، ایک شخص ہلاک جبکہ 4پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔خود کش دھماکے میں ہیڈ کانسٹیبل عدیل حسین درجہ شہادت پر فائز ہوئے ہیں۔زخمیوں میں اہل کار محمد حنیف، محمد یوسف اور محمد بلال شامل ہیں۔
پولیس کی گاڑیاں مشکوک ٹیکسی کا پیچھے کر رہی تھیں جیسے ہی پولیس وین قریب پہنچی تو ٹیکسی میں دھماکا ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ متعدد…