براؤزنگ ٹیگ

#indvsaus

بھارت اور آسٹریلیا تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں آج مد مقابل

گوہاٹی (پاک ترک نیوز) بھارت اورآسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا تیسرا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہرگوہاٹی میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا ٹی ٹونٹی میچ آج ہو گا ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ شام ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا ۔ بھارت کو سیریز میں دو صفر کی برتری حاصل ہے ۔ بھارت سیریز اپنے نام کرنے کیلئے میدان میں اترے گی جبکہ آسٹریلیا کو سیریز میں رہنا کا چیلنج درپیش ہے ۔ بھارت نے سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں آسٹریلیا…

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل ہوگا

ترواننت پورم(پاک ترک نیوز) بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر ترواننت پورم میں پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل ہوگا ۔ پانچ میچوں کی سیریز میں بھارت کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے ۔بھارت نے پہلے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو دو وکٹوں سےشکست دی تھی۔ پہلے میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے208رنز بنائے تھے ۔ بھارت نے مطلوبہ ہدف آخری گیند پر 8وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا تھا ۔ بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا…

بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

وشاکاپٹنم (پاک ترک نیوز) بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر وشاکاپٹنم میں ورلڈ کپ 2023کے فائنلسٹ بھارت اور آسٹریلیا چھوٹے فارمیٹ کے پہلے میچ میں آج مد مقابل آئیں گے ۔ بھارتی ٹیم کی قیادت سوریا کمار یادیو جبکہ آسٹریلیا کے کپتان میتھیو ویڈ ہیں ۔ پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسرا میچ 26،تیسرا 28نومبر جبکہ چوتھا میچ یکم نومبر اور سیریز کا پانچواں اور آخری میچ 3دسمبر کو کھیلا جائے گا ۔

بھارت اور آسٹریلیا ورلڈ کپ فائنل معرکہ میں کل مد مقابل

احمد آباد (پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ فائنل معرکہ میں بھارت اور آسٹریلیا کل مد مقابل ہوں گے ۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر احمد آباد میں آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل کل بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ بھارت نے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی جبکہ آسٹریلیا نے سائوتھ افریقہ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کی تھی ۔ بھارت میگا ایونٹ میں اب تک ناقابل شکست ہے اور اس نے سیمی فائنل سمیت تمام میچز میں کامیابی حاصل کی ہے ۔ دوسری جانب آسٹریلیا نے سیمی فائنل سے قبل…

ورلڈکپ فائنل؛ 1992 کی فاتح ٹیم کے کپتان عمران خان تقریب میں شریک نہیں ہونگے

لاہور(پاک ترک نیوز) آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے فائنل کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے تمام ٹیموں کے سابق کپتانوں کو مدعو کرلیا۔ آئی سی سی ورلڈکپ فائنل سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین ذکا اشرف سے بی سی سی آئی کے سیکرٹری جے شاہ نے درخواست کی ہے کہ وہ 1992 ٹیم کے کپتان عمران خان کا خصوصی تحفہ (بلیز) لیں۔ اتوار کو بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان میگا ایونٹ کے فائنل سے پہلے ورلڈکپ جیتنے والے تمام کپتانوں کو خصوصی بلیزر پیش کیا جائے گا، اس تقریب میں کلائیو لائیڈ، کپل دیو، ایلن…

پہلا ون ڈے ،آسٹریلیانے بھارت کو 277رنز کا ہدف دیدیا

موہالی (پاک ترک نیوز) بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی سیریزکے پہلے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 277رنز کا ہدف دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی شہر موہالی میں کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔آسٹریلیا نے مقررہ پچاس اوورز میں 10وکٹوں کے نقصان پر 276رنز بنائے ۔آسٹریلیا کی جانب سے ڈیوڈ وارنر نے 52،جوش انگلس نے45 سٹیوسمتھ نے 41رنز کی اننگز کھیلی ۔ بھارت کی جانب سے محمد شامی نے 5جبکہ ایشون،جدیجہ اور بمرا نے ایک ایک وکٹ حاصل…

بھارت آسٹریلیا کیخلاف کلین سوئپ کر کے نمبر ون پوزیشن حاصل کر سکتا ہے

کراچی (پاک ترک نیوز) ون ڈے ٹیم رینکنگ میں بھارت آسٹریلیا کیخلاف کلین سوئپ کر کے پہلی پوزیشن حاصل کر سکتا ہے ۔ بھارت کے پاس ورلڈ کپ سے قبل ٹاپ پوزیشن پر پہنچنے کا موقع موجود ہے، اسے 22 ستمبر سے اپنے ملک میں آسٹریلیا کے خلاف شروع ہونے والی 3 ون ڈے میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کرنا ہوگا۔ اس سیریز کا پہلا میچ جمعے کو موہالی میں کھیلا جائے گا، دوسرا 24 ستمبر کو اندور اور تیسرا 26 تاریخ کو راجکوٹ میں شیڈول ہے۔ ون ڈے رینکنگ میں آسٹریلیا کے مختصر قیام کے بعد پاکستانی ٹیم نے ایک بار پھر سے نمبر ون…

اندور ٹیسٹ ،آسٹریلیا نے انڈیا 9وکٹوں سے شکست دیدی

اندور(پاک ترک نیوز) بھارت کے شہر اندور میں کھیلے گئے تیسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 9وکٹوں سے شکست سے دوچار کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ اور پہلی اننگز میں 109رنز بنائے جبکہ دوسری اننگز میں بھارتی سورما 163رنز پر ڈھیر ہوگئے ۔ آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 197رنز بنائے دوسری اننگز میں 76رنز کا ہدف ایک وکٹ پر حاصل کرلیا ۔ چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں بھارت کو دو ایک کی برتری حاصل ہے جبکہ سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ احمد آباد…

آسٹریلیا بھارت تیسرا اور آخری ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا

حیدر آباد (پاک ترک نیوز) بھارتی شہر حیدر آباد میں آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل کھیلا جائے گا۔ تین میچوں پر مشتمل سیریز ایک ایک سے برابر ہے ۔ دونوں ٹیموں سیریز جیتنے کیلئے سرتوڑ کوششیں کریں گے۔ مہمان ٹیم آسٹریلیا نے موہالی میں کھیلے گئے پہلے میچ انڈیا کو شکست دی تھی جبکہ گزشتہ روز کھیلے گئے بارش سے متاثرہ میچ میں آسٹریلیا کو شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ ناگپور میں کھیلے گئے بارش سے متاثرہ دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میںمقررہ 8اوورز میں 5وکٹوں کے…

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج ہو گا

ناگپور (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج بھارتی شہر ناگپور میں کھیلا جائے گا۔تین میچوں پر مشتمل سیریز میں مہمان ٹیم آسٹریلیا کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ تفصیلات کےمطابق بھارتی شہر ناگپور میں بھارت اور مہمان ٹیم آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا ۔ آسٹریلیا میچ جیت کر سیریز اپنے نام کرنے کا خواہاں ہے جبکہ بھارت برتری ختم کرنے کیلئے میدان میں اترے گی۔ یاد رہے کہ پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 4وکٹوں سے…

آسٹریلیا اور بھارت پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں آج مد مقابل

موہالی (پاک ترک نیوز) آسٹریلیا اور انڈیا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آج کھیلا جائے گا ۔تین میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج بھارتی شہر موہالی میں کھیلا جائے گا ۔ بھارت کی قیادت روہت شرما کریں جبکہ آسٹریلین ٹیم کی کپتانی کے فرائض ایرون فنچ انجام دیں گے ۔ تین میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ 23ستمبر کو ناگپور جبکہ تیسرا اور آخری میچ 25ستمبر کو بھارتی شہر حیدر آباد میں کھیلا جائے گا ۔

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More