وزیراعظم شہباز شریف ابراہیم رئیسی کے انتقال پر تعزیت کیلئے ایران روانہ
اسلام آباد(دنیانیوز) وزیراعظم شہباز شریف ایرانی صدر ابراہیم رئیسی ، وزیرخارجہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ایران روانہ ہوگئے۔
وزیراعظم شہباز شریف مرحوم صدر سید ابراہیم رئیسانی اور وزیر خارجہ کی شہادت پر تعزیت کریں گے، وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار ، وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ہیں۔
وزیراعظم ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ امام خامنہ ای اور ایران کے قائم مقام صدر ڈاکٹر محمد مخبر سے…