غزہ جنگ میںاسرائیل کو اب تک 60ارب ڈالر کا نقصان
واشنگٹن (پاک ترک نیوز)
غزہ پر اسرائیل کے جاری حملوں سے اسرائیلی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچنے کی توقع ہے۔ جس سے سیاحت اور زراعت سمیت متعدد شعبے متاثر ہوں گے۔
تنازعہ کے مالیاتی پہلو سے متعلق مطالعات سے پتہ چلتا ہےکہ فلسطین پر مسلسل حملے اور بمباری روز بروز مہنگی ہوتی جا رہی ہے۔ اس لیے تنازعہ کے اخراجات کے اسرائیلی معیشت پر منفی اثرات بڑھتے جا رہے ہیں۔ جس سے غیر یقینی صورتحال میں اضافہ ہو رہا ہے اور ملکی حالت کمزور ہو رہی ہے۔
مطالعات کے مطابق 7 اکتوبر سے اب تک حملوں کی وجہ سے اسرائیل…