براؤزنگ ٹیگ

#JCPOA

روس اور ایران نے مستقبل کی صف بندی شروع کردی

سلمان احمد لالی۔ روس اور ایران اس وقت وہ دو ممالک ہیں جو امریکہ کی سخت پابندیوں کا شکار ہیں۔ روس یوکرین پر حملہ کرنے کی وجہ سےزیر عتاب ہے جبکہ ایران کے خلاف کئی دہائیوں سے پابندیاں عائد ہیں جن میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید اضافہ کیا۔ لیکن ان دونوں ممالک میں ایک بنیادی فرق یہ ہےکہ ایران اس وقت روس ، امریکہ ، چین اور یورپی یونین کے ساتھ مل کر جوہری پروگرام کو محدود کرنے کے بدلے مالیاتی و معاشی پابندیوں سے چھٹکارے کیلئے مذاکرات کر رہا ہے جبکہ روس کے خلاف پابندیاں ختم ہونے کا مستقبل قریب…

ایران جوہری مذاکرات میں تعطل، ایران روس تعلقات بگڑنے کا خدشہ

ویانا(پاک تر ک نیوز) ایک طویل عرصہ سے ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جاری مذاکرات جو 2015 کے JCPOA کی بحالی اور ایران سے معاشی پابندیاں اٹھانے کے حوالے سے ویانا میں منعقد ہورہے تھے انہیں روک دیا گیا ہے۔ ویانا مذاکرات جو ایران کی معاشی بحالی ، اس پر سے پابندیاں ہٹانے اور اسکے بدلے میں ایرانی جوہری پروگرام کو ختم کرنے کے حوالے سے بہت اہمیت کے حامل ہیں انکا ختم ہونا دنیا کے بہت سے ممالک بشمول امریکہ اور ایران کے ، دھچکے سے کم نہیں ۔ یہ تعطل ایران کے اہم اتحادی اور مذاکرات کے بنیادی فریق روس…

روس یوکرین جنگ: ایران جوہری معاہدہ کھٹائی میں پڑ سکتا ہے

تحریر: سلمان احمد لالی یوکرین پر روس کے حملے سے جہاںدنیا کے بیشر معاملات کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے وہیں ایران جوہری معاہدے کی تجدید کیلئے ویانا میں ہونے والے مذاکرات بھی پٹڑی سے اتر سکتے ہیں کیوں کہ روس کا ان مذاکرات میں یہ مطالبہ کردیا ہے کہ مستقبل کے کسی بھی تجارتی لین دین میں اسے امریکی پابندیوں سے استثنا دیا جائے۔ مذاکراتکار اس امید پر گزشتہ گیارہ ماہ سے بات چیت کر رہے ہیں کہ ایران کےساتھ 2015 میں کیے گئے جوہری معاہدے کی تجدید ہو سکے جو سابق امریکی صدر ٹرمپ کے اقدامات کی وجہ سے ناقابل عمل…

دہشتگرد امریکہ اور اسکے کےکمزور و حقیر پیروکار بد عہدہیں :ایرانی پارلیمنٹ

تہران (پاک ترک نیوز) جیسے ہی ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے کے امکانات روشن ہونے لگے ہیں ایرانی پارلیمنٹ نے معاہدے پر واپسی کیلئے اپنی شرائط عائد کردی ہیں۔ یاد رہے کہ اس وقت پارلیمنٹ سخت گیر ، قدامت پسند ارکان کے کنٹرول میں ہے۔ 290رکنی پارلیمنٹ کے 250ارکان نے ایرانی صدر رائیسی سے مطالبہ کیا کہ وہ ماضی سے تجربے سے سبق سیکھیں اور اس بات کو یقینی بنائیں کہ فریقین معاہدے سے دستربردار نہیں ہوں گے۔ مشترکہ بیان میں کہا گیا کہ ظالم اور دہشتگرد امریکی حکومت اور اسکے کمزور اور حقیر…

ایران جوہری معاہدے پر اسرائیلی وزیر اعظم کا بیان

تل ابیب(پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا کہ ایران اور دیگر عالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدہ جلد طے پاسکتا ہے لیکن انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ معاہدہ 2015میں طے پانے والی معاہدے سے بہت کمزور ہوگا۔ یہ بیان اس وقت آیا ہےجب ویانا میں ہونے والے مذاکرات فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو چکے ہیں۔ ویانا میں ہونے والے مذاکرات میں برطانیہ، چین ، فرانس، جرمنی اور روس براہ راست اور امریکہ بلواسطہ طور پر شامل ہیں ۔ 2015 کے معاہدے میں جوہری پروگرام کو ختم کرنے کے بدلے معاشی پابندیا ں اٹھانے…

ایران کا اقوام متحدہ میں ووٹنگ کا حق بحال

ووٹنگ کے حق کی بحالی اقوام متحدہ کی فیس جمع کرانے پر ممکن ہوئی۔ فیس جنوبی کوریا کی جانب سے تہران کو واجب الادا منجمد رقوم میں سے دی کی گئی۔ ایران کی جانب سے سیئول نے 28ملین ڈالر کی ادائیگی کی ۔ دو جنوبی کوریائی بینکو ں میں اس وقت ایران کے 7ارب ڈالر منجمد ہیں جو جنوبی کوریا کو تیل کی فروخت پر تہران کو واجب الادا ہیں۔ جنوبی کوریا کی وزارت خزانہ کے مطابق اقوام متحدہ کو ادائیگی ایران کی درخواست پر کی گئی۔ ایران پر امریکی معاشی پابندیوں کی وجہ سے زرمبادلہ کے ذخائر کی کمی پائی جاتی ہے جبکہ ایران کو…

ایرانی صدر نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا

ایرانی صدر نے دورہ روس کے دوران وہاںکے ذرائع ابلا غ کو انٹر ویو دیتے ہوئے کہا کہ یہ امریکہ تھا جس نے جوہری معاہدے کی خلاف ورز ی، اسے ٹھیک کرنے کہ ذمہ داری بھی امریکہ پر عائد ہوتی ہے۔ صدر ابراہیم ریئسی نے کہا کہ ایران نے 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے ویانا مذاکرا ت کو بہت سنجیدگی سے لیا۔ معاہدے کی بحالی میں رکاوٹ واشنگٹن کا رویہ ہے۔ ابھی تک ہم نے جو دیکھا ہے وہ امریکیوں کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزیاں ہیں ۔ امریکہ نے معاہدے کی باضابطہ خلاف ورزی کی۔ جوہری معاہدہ جسے باضابطہ طور پر جوائنٹ…

ایران نیوکلیئر مذاکرات انتہائی نازک مرحلے پر

ایسے میں جب تہران یورینیم کی افزودگی میں اضافہ کر رہا ہے ، مغربی ممالک 2015کے جوہری معاہدے کی بحالی کیلئے کوششوں کو تیز تر کر رہے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے جرمن ہم منصب سے برلن میں ملاقات کےدوران ایران جوہری معاہدے کی جلد بحالی کی ضرورت پر زور دیا۔ بلنکن نے اپنے جرمن ہم منصب کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ فریقین معاہدے پر عملدرآمد کی جانب واپس آتے ہیں یا نہیں اسکا فیصلہ آنے والے چند ہفتوں میں ہوجائے گا۔ اعلٰی امریکی سفارتکار نے کہ ویانا میں حالیہ مذاکرات…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More