براؤزنگ ٹیگ

#journlist

7 اکتوبر سے مغربی کنارے میں 40 فلسطینی صحافی اسرائیل کے زیر حراست

رام اللہ (پاک ترک نیوز) 7 اکتوبر سے مغربی کنارے میں 40 فلسطینی صحافی اسرائیل کی حراست میں ہیں۔ قیدیوں کے امور کے گروپوں نے بتایا کہ گذشتہ اکتوبر سے مقبوضہ مغربی کنارے میں کم از کم 40 فلسطینی صحافیوں کو اسرائیلی تحویل میں لیا گیا ہے۔ کمیشن آف ڈیٹینیز افیئرز اور فلسطینی قیدی سوسائٹی نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ اسرائیلی فورسز نے 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 61 صحافیوں کو حراست میں لیا، جن میں سے 21 کو رہا کر دیا گیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ حراست میں لیے گئے افراد میں تین خواتین صحافی بھی شامل ہیں،…

ارشد شریف کے قتل ہونے کی اصل کہانی سامنے آ گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) کینین میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ ارشد شریف پولیس کی گولی لگنے سے جاں بحق ہوئے ۔ کینین میڈیا کا کہنا تھا کہ ارشد شریف کے ڈرائیور کے ناکہ توڑنے پر پولیس نے فائرنگ کی، ارشد شریف کو سر پر گولی لگی جس سے وہ جانبر نہ ہوسکے۔ تفصیلات کےمطابق کینین میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ارشد شریف کو کینیا کی پولیس نے غلط فہمی میں مار دیا، نیروبی ہائی وے پر پولیس نے گولی ماری، جس کار میں ارشد شریف سوارتھے پولیس کو اس جیسی کار کی تلاش تھی۔ کینیا پولیس ہیڈکوارٹر کا کہنا ہے کہ انڈیپنڈنٹ پولیسنگ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More