براؤزنگ ٹیگ

#justics

جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی۔ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقی نے ذاتی وجوہات پر ایڈہاک جج بننے سے معذرت کی۔جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے ایڈہاک جج نامزد کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔ انہوں نے پہلے ایڈہاک جج بننے کی حامی بھری تھی لیکن پھر اب اب ذاتی گھریلو وجوہات پر معذرت کرلی ہے۔ یاد رہے کہ سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس ریٹائرڈ مشیر عالم بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرچکے ہیں جبکہ جسٹس ریٹائرڈ سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل نے ایڈہاک جج تعیناتی…

جسٹس نعیم افغان نے سپریم کورٹ جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) جسٹس نعیم افغان نے سپریم کورٹ جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم افغان سے عہدے کا حلف لیا۔سپریم کورٹ اسلام آباد میں جسٹس نعیم افغان کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل اور سینئر وکلاء نے شرکت کی۔ جسٹس نعیم افغان کے سپریم کورٹ جج کی حیثیت سے حلف اٹھانے کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 14ہوگئی ہے تاہم سپریم کورٹ میں اس وقت بھی تین ججز کی آسامیاں خالی ہیں۔ یاد رہے کہ جسٹس نعیم اختر افغان بلوچستان…

لیڈرشپ اس مقام کی اہل نہیں جہاں اسے بٹھایا گیا ہے: مفتاح اسماعیل

کراچی(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ لیڈرشپ اس مقام کی اہل نہیں جہاں اسے بٹھایا گیا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ادارے چلانے والے اپنے حلف کی پابندی کریں تو ملک چل پڑے گا، مسئلے کا حل شاہد خاقان عباسی یا مفتاح اسماعیل کے پاس نہیں، ساڑھے 4 ارب ڈالر کا وفاقی بجٹ آج 2 ارب ڈالر سے کم ہے، بری حالت فوج کی بھی ہوچکی ہے، گیم آف تھرون نہیں چل سکتا، ملک کو 3 شفاف الیکشن دیں، دنیا کا یہی فارمولا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سابق وفاقی وزیر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More