براؤزنگ ٹیگ

#lybia

لیبیا ،دو حریف جماعتوں کے درمیان جھڑپوں میں 27 افراد ہلاک ،متعدد زخمی

طرابلس (پاک ترک نیوز) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں حریف دھڑوں میں جھڑپوں میں کم از کم 27 افراد ہلاک ہو گئے۔ لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں دو حریف دھڑوں کے درمیان گزشتہ روز شروع ہونے والی لڑائی میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور 106 زخمی ہو گئے ہیں، ایمرجنسی میڈیسن سینٹر نے بدھ کو ایک اپ ڈیٹ میں بتایا۔ بااثر 444 بریگیڈ اور الرعدہ، یا اسپیشل ڈیٹرنس فورس کے درمیان جھڑپیں، جو 2011 میں طویل عرصے سے حکمران معمر قذافی کی معزولی کے بعد سے اقتدار کے حصول کے لیے لڑ رہے ہیںگزشتہ دو روز سے ان کے درمیان…

لیبیا کی پارلیمنٹ نے الیکشن کمیشن سے صدارتی انتخاب کی نئی تاریخ طے کرنے کا کہہ دیا

تریپولی (پاک ترک نیوز)لیبیا کی پارلیمنٹ نے ملک کے الیکشن کمیشن کو پہلے صدارتی الیکشن کے انعقاد کی نئی تاریخ کے اعلان کیلئے کہا ہے ۔جس کے جواب میں الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹ سے کئی متعلقہ قوانین میں ترامیم کا مطالبہ کیا ہے جو صدارتی اور مستقبل کے پارلیمانی الیکشن کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ منگل کےروز صدارتی الیکشن کے معاملے پر غور کے لئے منعقد ہونے والی پارلیمنٹ کے اجلاس کے بعد پارلیمنٹ کے ترجمان عبداللہ بلحائق نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیشن نے یہ نتیجہ اخذ کیاہے کہ الیکشن کمیشن کو تمام فریقوں کے ساتھ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More