براؤزنگ ٹیگ

#mehmoodkhan

خیبر پی کے اسمبلی کی تحلیل کیلئے آج سمری ارسال کرینگے، محمود خان

پشاور(پاک ترک نیوز) پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی کی تحلیل کیلئے آج ہی سمری ارسال کریں گے۔ صوبائی کابینہ کے 86ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آنے والے عام انتخابات میں پورے ملک میں دو تہائی اکثریت سے حکومت قائم کریں گے، امپورٹڈ حکمرانوں کے باعث ملک میں عدم استحکام ہے اور کرپٹ ٹولے سے چھٹکارا ناگزیر ہو چکا ہے۔ وزیراعلیٰ کے پی نے کہا کہ گزشتہ چار سال انتہائی خوش اسلوبی سے گزرے جس کے لیے تمام کابینہ اراکین، حکومتی اور اپوزیشن اپم پی…

خیبر پختونخوا اسمبلی آج تحلیل کردی جائے گی :وزیراعلیٰ محمود خان

پشاور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ کے پی اسمبلی آج تحلیل کردی جائے گی ۔ وزیراعلی کے پی محمود خان کا پشاور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ جو حالات اس حکومت نے پیدا کر دیے ہیں عالمی سطح پر ان پر کوئی یقین کرنے کو تیار ہی نہیں ہے۔ محمود خان کا کہنا تھا متوسط طبقے کے لوگ مہنگائی سے پریشان ہیں اور وفاقی حکومت نے ہمارے فنڈز روک رکھے ہیں، فاٹا ملازمین کی تنخواہوں کے پیسے وفاقی حکومت کی جانب سے نہیں بھجوائے جا رہے، پتہ نہیں کون وفاقی حکومت کو…

عمران خان آج پنجاب اور کے پی کے اسمبلیوں کی تحلیل کی حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے

لاہور(پا ک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان آج پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیوں کی تحلیل کی حتمی تاریخ کا اعلان کریں گے ۔ عمران خان کی جانب سے اعلان کرتے وقت وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور وزیراعلیٰ کے پی محمود خان ساتھ ہوں گے ، حتمی اعلان سے پہلے تحریک انصاف کا پنجاب میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے، آج پنجاب کے ہر ڈویژنل ہیڈ کوارٹر میں جلسوں کا اہتمام، لاہور میں لبرٹی چوک میں سیاسی پاور شو ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اور…

واحد مطالبہ صاف اور منصفانہ انتخابات ہیں،عمران خان

لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارا واحد مطالبہ صاف اور منصفانہ انتخابات ہیں۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور لانگ مارچ سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔عمران خان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو ہدایت کی کہ خیبر پختونخوا کی سطح پر کارکنان کو زیادہ سے زیادہ منظم کیا جائے۔ وفاق کی جانب سے گورنر راج اور وزیر داخلہ کے بیانات پر…

خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق کو لانگ مارچ روکنے کیلئے پولیس دینے سے انکار

پشاور(پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے وفاق کو لانگ مارچ روکنے کیلئے پولیس فورس فراہم کرنے سے انکار کردیا ۔ اس حوالے سے خیبر پی کے وزیراعلیٰ محمودخان نے باقاعدہ طور پر اس بارے میں مرکز کو آگاہ کردیا۔ صوبہ میں امن وامان کی صورت حال ٹھیک نہیں ایسے میں مرکز کو کیسے سیکورٹی اہلکار بھیجیں، وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کو تو چاہیے کہ وہ خود سوات میں آکر بیٹھ جائیں الٹا ہم سے فورس مانگی جارہی ہے۔ شوکت یوسفزئی نے کہا کہ ماڈل ٹاؤن میں معصوم افراد کو مروانے والا شخص اب اسلام آباد میں وہی…

عمران خان سے شاہین آفریدی کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اورچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران سے قومی فاسٹ بائولر شاہین شاہ آفریدی نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان سے پاکستان کے اسٹار کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے ملاقات کی ہے اس موقع پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان بھی موجود تھے۔ https://twitter.com/IKTodayPk/status/1537026534107750400 ملاقات کے دوران عمران خان اور شاہین شاہ آفریدی کے درمیان کرکٹ کے معاملات پر بات چیت ہوئی جب کہ عمران خان نے پاکستان کرکٹ کی حالیہ کامیابیوں پر مبارکباد پیش کرتے…

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا وفاقی حکومت کیخلاف طاقت کے استعمال کا اعلان

پشاور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے وفاقی حکومت کیخلاف طاقت کے استعمال کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پہلے آزادی مارچ میں غیر مسلح گئے تھے، اب صوبے کی فورس استعمال کریں گے، کارکنوں کی شہادت کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرائیں گے۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے انصاف لائزر فورم کی تقریب سے خطاب میں کہا کہ پہلے مارچ میں غیر مسلح گئے تھے، خان صاحب مارچ کا اعلان کرینگے تو خیبرپختونخوا کی فورس استعمال کرونگا، شہباز شریف مینٹل کیس ہے، بشام میں وہ اپنے کپڑے فروخت کرنا چاہتا تھا، چوری کے کپڑے کوئی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More