براؤزنگ ٹیگ

#mig31

ہائپر سونک اور اینٹی سیٹلائٹ میزائل لیکر جانے والا روسی مگ 41اگلے برس تجرباتی پرواز کیلئے تیار 

ماسکو (پاک ترک نیوز) ہائپر سونک اور اینٹی سیٹلائٹ میزائل لے جانے والے روسی جدید طیارے مگ 41کی پرواز اگلے برس متوقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق روس کا دعویٰ ہے کہ 6th جنریشن فائٹر انٹرسیپٹر 2024-25 تک اپنی پہلی پرواز کر سکتا ہے۔روس کے بہت زیادہ مشہور MiG-41 کے بارے میں دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ ایک لڑاکا طیارہ ہے جو ہائپر سونک ہتھیاروں کے قابل اور جو پائلٹ اور بغیر پائلٹ سفر کر سکتا ہے مچ 5 کی رفتار سے مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ زمین کے ماحول کی حدود کے قریب اینٹی سیٹلائٹ میزائل بھی لے جا سکے گا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More