براؤزنگ ٹیگ

#mit

لندن یونیورسٹی نے آکسفورڈ اور کیمبرج کو پیچھے چھوڑ دیا ،دنیا کی دوسری بہترین یونیورسٹی قرار

لندن (پاک ترک نیوز) لندن یونیورسٹی نے آکسفورڈ اور کیمبرج کو پیچھے چھوڑ دیا ۔دنیا کی دوسری بہترین یونیورسٹی بن گئی ۔ امپیریل کالج لندن کو پہلی بار آکسفورڈ اور کیمبرج کو ہرا کر برطانیہ کی اعلیٰ ترین یونیورسٹی اور دنیا کی دوسری بہترین یونیورسٹی قرار دیا گیا ہے۔ ایک نئی بین الاقوامی لیگ ٹیبل سے پتہ چلتا ہے کہ امپیریل نے آکسبرج کے برسوں کے تسلط کو ختم کر دیا ہے، اور دنیا میں چھٹے مقام سے دوسرے نمبر پر آ گیا ہے۔ امریکہ کی میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (MIT) اس فہرست میں پہلے نمبر پر موجود…

ایم آئی ٹی ترکیہ کی سیکورٹی کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے،ترک انٹیلی جنس چیف

انقرہ (پاک ترک نیوز) جمہوریہ ترکیہ کی نیشنل انٹیلی جنس آرگنائزیشن (ایم آئی ٹی) کے ڈائریکٹر ابراہیم کالن نے کہا ہے کہ ایجنسی جمہوریہ ترکی کو غیر ملکی جاسوسی کی سرگرمیوں کے لیے "کھیل کا میدان" بننے کی اجازت نہیں دے گی۔ ایم آئی ٹی نے جمعہ کے روز اپنی 2023 کی سرگرمیوں کے بارے میں ایک رپورٹ جاری کی ہے۔ اس رپورٹ کا پیش لفظ تنظیم کے سربراہ ابراہیم کالن نے تحریر کیا ہے۔ جس میں انہوں نے ایجنسی کی تازہ ترین کارروائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسرائیل کے جاسوسی نیٹ ورک کو تلاش کرنے اور ختم کرنے کا تفصیلی…

ترک انٹیلی جنس کی کاروائی شمالی شام میں وائی پی جی کی مقامی کمانڈر ہلاک

انقرہ ( پاک ترک نیوز) ترکی کی قومی انٹیلی جنس آرگنائزیشن (ایم آئی ٹی( نے پی کے کے دہشتگرد تنظیم کے شامی ونگ وائی پی جی کی ایک نام نہاد اعلیٰ درجے کے رکن کوآپریشن کے دوران ہلاک کر دیا ہے سکیورٹی ذرائع نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ سہام مصلح جس کا کوڈ نام "مزگین کوبانی" ہے۔ شمالی شام میں عین عیسی کے علاقے میں دہشت گرد گروہ کے نام نہاد سربراہ کے طور پر جانی جاتی تھی۔ اس نے آپریشن پیس اسپرنگ کے علاقے میں ترک سیکورٹی فورسز کے خلاف حملوں کی منصوبہ بندی کی اور اپنے ماتحت عناصر کے ساتھ براہ راست…

ترک خفیہ ایجنسی کا شام میں آپریشن ، PKK کا سرغنہ مارا گیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ خفیہ ایجنسی MIT نے شام میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے تل تامر بریگیڈ کے سرغنہ، کمال پیر کو ہلاک کر دیا۔ دہشتگرد کمال پیر میزائلوں کا ماہر تھااور شام میں ترک مسلح افواج کی طرف سے جاری چشمہ امن آپریشن کے علاقے میں تخریبی کاروائیوں میں اہم کردار ادا کرتا تھا۔ ترکیہ خفیہ ایجنسی نے شام میں کامیاب آپریشن کر کے اپنی ہدف کو غیر فعال بنا دیا ۔ دوسری طرف ترکیہ کے ضلع شرناک میں کئے گئے آپریشن میں ، PKK/YPG کے 'جان فدا' 'آزاد اون گوچ' کو بھی ایک ٹرالر کنٹینر میں سے…

ترک خفیہ ایجنسی کا آپریشن ،دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی سرغنہ فاطمہ اونور غیر فعال

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک خفیہ ایجنسی MIT نے عراقی علاقے سنجار میں آپریشن کر کے علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کی سرغنہ فاطمہ اونور کو غیر فعال کر دیا ہے۔ دہشتگرد فاطمہ اونور، خاص طور پر عراق کے علاقے سلیمانیہ اور دیگر دیہی علاقوں میں، سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردانہ کاروائیوں میں ملّوث رہی۔دہشت گرد کو قندیل سے خفیہ ذمہ داری سونپ کر سنجار بھیج دیا گیا جہاں وہ اپنی خفیہ کاروائیوں کو پوشیدہ رکھنے کے لئے مالیات کے شعبے سے منسلک رہی۔ فاطمہ اونور نے 1990 کی دہائی میں انگلینڈ سے دہشت گرد تنظیم…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More