براؤزنگ ٹیگ

#modigoverment

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’ یوم استحصال کشمیر ‘‘ منایا جارہا ہے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز ) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے غیر قانونی بھارتی اقدام کو چار سال مکمل ہونے پر پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم استحصال کشمیرمنایا جارہا ہے۔ 5 اگست 2019 کو مودی نے آرٹیکل 370 ختم کر کے مقبوضہ کشمیر کی خود ارادیت پر حملہ کیا ۔مودی حکومت کی جانب سے مقبوضہ وادی میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں، تشویش کن سیاسی اورمعاشی صورتحال اورغیر سماجی پابندیوں نے…

مودی سرکاری کی مسلم دشمنی عروج پر ،ایک اور تاریخی مسجد شہید

نئی دہلی(پاک ترک نیوز)بھارت میں مودی سرکار کی مسلم دشمنی عرو ج پر ،ایک اور تاریخی مسجد کو شہید کردیا گیا ۔بھارتی ریاست اترپردیش میں 16 ویں صدی میں تعمیر کی گئی تاریخی شاہی مسجد کو شہید کر دیا گیا۔ حکام نے دعویٰ کیا کہ مسجد سڑک کو چوڑا کرنے میں رکاوٹ بن رہی تھی اس لیے شہید کیا گیا، مسجد انتظامیہ اور علاقے میں رہائش پذیر مسلمانوں نے مسجد کو شہید ہونے سے روکنے کے لیے مقامی عدالت سے رجوع کر رکھا تھا جہاں کیس کی سماعت 2 دن بعد ہونا تھی۔ سوشل میڈیا پر سامنے والی ویڈیوز میں مقامی انتظامیہ…

یاسین ملک کی جان کو بھارتی حکومت سے خطرہ ،عالمی برادری نوٹس لے،عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کی جان کو خطرات لاحق ہیں۔ انہوں نے اقوام متحدہ اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیموں سے کشمیری رہنما یاسین ملک کی جان بچانے کی اپیل کی۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ کشمیری رہنما یاسین ملک پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی فاشست مودی حکومت کی جانب سے یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے…

مودی حکومت کے ساتھ مسائل ،ٹیسلا بھارت میں مشکلات کا شکار

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) مودی حکومت کے ساتھ مسائل کے باعث الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا تین برس بعد بھی بھارت میں اپنی پروڈکشن کا آغاز کرنے میں کامیاب ہو سکا ۔ معروف کار ساز کمپنی نے 2019میں اپنی گاڑیاں بھارت میں فروخت کرنے کا ارادہ کیا تھا تاہم وہ تین برس بعد بھی اس میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں۔ٹیسلا انتظامیہ کی مودی سرکار سے کئی عرصے سے بات چیت جاری ہے تاہم بھارت میں مقامی فیکٹری قائم کرنے اور ملک میں درآمدات پر 100 فیصد کے ٹیکس کی وجہ سے معاملات طے نہیں پا رہے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More