نیٹ فلکس صارفین میں پاس ورڈ شیئرنگ کیخلاف کریک ڈائون کے بعد 60لاکھ کا اضافہ
کیلیفورنیا (پاک ترک نیوز) نیٹ فلکس صارفین میں پاس ورڈ شیئرنگ کیخلاف کریک ڈائون کے بعد تقریباً 60لاکھ نئے صارفین کا اضافہ ہوا ہے ۔
اس حوالے سے معروف اسٹریمنگ ویو سائٹ کا کہنا ہے کہ پاس ورڈ شیئرنگ کیخلاف کریک ڈائون کے بعد صارفین کی تعداد میں 60لاکھ کے قریب اضافہ ہوا ہے ۔
کمپنی کے مطابق پچھلی سہ ماہی میں تقریباً 238ملین سبکرائبرز تھے جن میں اب تک 5.9ملین کااضافہ دیکھنے ہوا ہے ۔
نیٹ فلکس کے مطابق اپریل تا جون سہ ماہی میں منافع 1.5بلین ڈالرز تھا امید ہے کہ اس سال کی دوسری سہ ماہی میں اس میں اضافے…