براؤزنگ ٹیگ

#munich

میونخ،آٹو موبائل شو میں چینی الیکٹرک گاڑیوں کی دھوم

میونخ (پاک ترک نیوز) جرمنی کے شہر میونخ میں آٹو موبائل شو کے دوران چینی گاڑیوں کی ہر طرف دھوم دکھائی دے رہی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی کے شہر میونخ میں الیکٹرک گاڑیوں کے شو کے دوران چینی گاڑیوں اور آلات کو زبردست پذیرائی حاصل ہو رہی ہے ۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں چینی برقی گاڑیاں بنانے والی کمپنیوں کی تعداد میں تقریباً دوگنا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ بیٹری اور دیگر آلات کی مانگ میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس سال کے ایونٹ میں تقریباً 41% نمائش کنندگان کا تعلق ایشیا…

آذربائیجان ۔آرمینیا سے قیام امن کے معاہدے پر کام کر رہا ہے۔ صدر الہام علیئیف

میونخ (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے صدر الہام علیئیف نےکہا ہے کہ آذربائیجان اس وقت آرمینیا کے ساتھ امن معاہدے پر کام کر رہا ہے۔اور میں سمجھتا ہوں کے ہمیں باہمی نفرت کے دیرینہ موقف کو تبدیل کرنا ہوگا۔ گذشتہ روز یہاں روزموونگ ماؤنٹینزکے عنوان سے منعقد ہونے والی میونخ سیکورٹی کانفرنس میں جنوبی قفقاز میں سیکورٹی کی تعمیرکے موضوع پر اپنے خطاب میں انہوں نے کہا ہے کہ"میں سمجھتا ہوں کہ آذربائیجان اور آرمینیا کو یہ ظاہر کرنے کی ضرورت ہے کہ باہمی نفرت کے دیرینہ موقف میں تبدیلی ہو سکتی ہے۔ اور دشمنی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More