براؤزنگ ٹیگ

#murtazasolangi

انتخابات کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے،نگران وزیر اطلاعات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔ سیکرٹری اطلاعات شاہیرہ شاہد اور وزارت اطلاعات کے اعلیٰ حکام کے ہمراہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ مبصرین، غیرملکی صحافیوں کو 49 ویزے جاری کیے گئے، نئی دہلی ہائی کمیشن کی 24 درخواستیں ویزے کے لیے زیر غور ہیں۔ نگران وزیر اطلاعات نے بتایا کہ 6 ہزار سے زائد مبصرین اور صحافیوں کو ایکریڈیشن کارڈ جاری کرچکے…

عدالتی فیصلے عوام کی ملکیت ہیں، عدلیہ کیخلاف گھٹیا مہم چلائی گئی، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ عدلیہ کے خلاف گھٹیا اور غلیظ مہم کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 19 میں آزادی اظہار رائے کے بارے میں تفصیل سے لکھا ہوا ہے۔ نگران وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ایف آئی اے ، پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی اور متعلقہ ادارے اکاؤنٹس کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں، کئی سو اکاؤنٹس مانیٹر کئے گئے ہیں اور ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ…

وفاقی کابینہ ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انتخابات کے لیے پُرعزم ہے،نگران وزیر اطلاعات

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ ملک میں آزادانہ، منصفانہ اور پُرامن انتخابات کے لیے پُرعزم ہے۔پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستا فروخت کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ نگراں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں انہوں نے کہاکہ چیف الیکشن کمشنر نے ملاقات میں انہیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انتخابات سے متعلق انہوں نے کہا کہ آئین اور قانون کے تحت نگران حکومت کی جو بھی ذمہ داریاں ہیں وہ پوری کریں گے، وفاقی کابینہ ملک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More