براؤزنگ ٹیگ

OPEC+ meeting

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ

نیویارک : عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے ۔آج بھی 48 سینٹ فی بیرل اضافہ دیکھنے میں آیا۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق آج قیمتوں میں اضافے کی وجہ اوپیک پلس کا اجلاس ہے جو جمعرات ہونے جا رہا ہے۔ تاجر اس حوالے سے گو مگو کی کیفیت کا شکار ہیں کہ اس اجلاس میں کیا فیصلہ ہوگا۔ نیو یارک مرکنٹائل ایکسچینج میں دسمبر کی ڈیلیوری کے لیے ویسٹ ٹیکساس انٹر میڈیٹ کی قیمت میں 48 سینٹ کا اضافہ ہوا جو اب 84.05 امریکی ڈالر فی بیرل ہوگئی ۔ لندن آئی سی ای فیوچر ایکسچینج میں جنوری کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More